عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایران نے پاکستان کو امریکہ کے ساتھ جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی آمادگی سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔
نام کے تقدس اور عمل کی حقیقت؛ فاروقِ اعظمؓ کا دورِ حکومت، 1979 کے نعرے، اور طالبان حکومت کے تحت بدخشاں و زیبک میں ابھرتی مسلح مزاحمت کے بعد امارتِ اسلامیہ کے لیے درپیش چیلنجز۔
یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا ہے جب سیکیورٹی فورسز نے خوارج اور دہشت گرد گروپوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں شروع کی ہیں۔ عوامی سطح پر یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ آخر پی ٹی آئی اب انخلا کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟ کیا یہ واقعی عوامی مفاد کا معاملہ ہے یا پھر ایک مذموم سیاسی ایجنڈے کا حصہ؟
مقامی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے برقمبرخیل قبیلے کی جانب سے جاری قومی دھرنا عسکریت پسندوں کے ٹھکانے بھوٹان' کی جانب روانہ ہوگیا جس میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔'
چدم برم نے مزید کہا کہ انسانیت غزہ میں شرمسار ہے، ہر روز غزہ میں قتل ہونے والوں کی تعداد درجنوں میں ہوتی ہے، ان میں بہت سے عورتیں اور بچے ہوتے ہیں جن کا اس تنازع کے آغاز سے کوئی تعلق نہیں۔
تجزیہ کاروں کے مطابق یہ منصوبہ بھارت اور اسرائیل کے اسٹریٹیجک اتحاد کا مظہر ہو سکتا ہے جس کا مقصد ایران و پاکستان کی علاقائی پوزیشن کو کمزور کرنا اور بلوچ علیحدگی پسند تحریکوں کو جیوپولیٹیکل ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ہے۔