Category: عالمی خبریں

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

سعودی عرب اور یمن نے بحیرہ احمر کی بحالی کیلئے حوثیوں کیخلاف مشترکہ فوجی کارروائی کا حتمی خاکہ تیار کر لیا۔

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ معاہدہ طے تھا مگر اپوزیشن ٹیم کو کے پی سے ڈکٹیٹ کیا گیا، کے پی حکومت کے عدم تعاون پر مذاکرات ناکام ہوئے۔

اسلام آباد میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی میزبانی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ تیار کر لیا گیا ہے۔

ہٹیاں بالا میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 اہم ارکان نے پریس کانفرنس کے دوران تنظیم سے مستقل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

بلیدہ میں نجی اسکول پر حملے، توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے خلاف مقامی آبادی نے شدید احتجاج کیا، فورسز کی آمد پر حملہ آور فرار ہو گئے۔

حماس نے 20 یرغمالی رہا کردیے جبکہ دوسری جانب اسرائیل نے بھی فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع کر دی

نوبیل کمیٹی کے سربراہ یورگن واتنے نے اوسلو میں منعقدہ تقریب میں اعلان کرتے ہوئے ماریہ کورینا مچاڈو کو جمہوریت اور آزادی کی علامت قرار دیا

یاد رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو سخت الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر اتوار کی شام تک جواب نہ دیا گیا تو غزہ پر ایسا قیامت خیز حملہ کیا جائے گا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہ دیکھا گیا ہو۔

اس موقع پر صدر ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ "پاکستانی قیادت نے منصوبے کی 100 فیصد تائید کی ہے"۔

اب ٹینکر اور اس کا عملہ حوثیوں کی قید سے رہا ہو کر یمنی سمندری حدود سے باہر آ گیا ہے اور وطن واپسی کے سفر پر ہے۔

امریکا 2018 میں اس معاہدے سے یکطرفہ طور پر الگ ہو گیا تھا جس کے بعد ایران نے بتدریج اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے ہٹنا شروع کیا۔ ایران کا مؤقف ہے کہ اس کا پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے اور وہ ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا۔

اردوان نے اس بات پر زور دیا کہ ملاقات میں غزہ میں انسانی بحران کو فوری ختم کرنے اور شام میں جاری خونریزی کو رکوانے پر اتفاق ہوا ہے۔

انھوں نے کہا کہ آج 2025 میں ہزاروں بے گناہ انسان صرف فلسطینی ہونے کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا رہے ہیں، جس طرح 80 سال قبل لاکھوں لوگ صرف یہودی ہونے کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا بیٹھے تھے، یہ ایک انسانی بحران ہے اور ایک عالمی بحران ہے۔

مہرنگ بلوچ کی نوبل نامزدگی کی حمایت میں پین ناروے اور فرائڈنیس کے کردار پر سوالات سامنے گئے

صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ پر الزام عائد کیا کہ اس نے ان کی ان کوششوں میں کوئی حمایت نہیں کی۔