Category: وسطی ایشیا

پاکستان نے فاز میزائل کا پہلا پروازی تجربہ کیا، بھارت نے پرلے بیلسٹک میزائل آزمایا، دونوں ممالک کی دفاعی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ڈیموکریٹس کو سینیٹ میں مزید 13 ووٹ درکار ہیں، تاہم صدر کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دو تہائی اکثریت لازمی ہے۔

ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ممکنہ ملاقات، روس کا اسٹریٹجک مذاکرات پر زور، یورپ کے سکیورٹی خدشات اور شمالی کوریا کی نئی عسکری سرگرمیاں۔

ایران امریکا کشیدگی برقرار، قطر کی مذاکراتی کوششیں تیز، چین نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران اور سعودی عرب سے رابطے کیے۔

راولاکوٹ بس اسٹینڈ کے قریب غیر قانونی روڈ بلاک ہٹانے کے دوران پولیس اور مسلح عناصر کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی عوام سے تنگ آنے پر وہ اسرائیل کے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ امریکی صدر نے اسرائیل میں 99 فیصد مقبولیت کا دعویٰ بھی کیا۔

افغانستان میں طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل؛ بدخشاں کے ضلع کران و منجان میں این آر ایف کا چوکی پر حملہ، ایک طالبان اہلکار گرفتار جبکہ تین ہلاک و زخمی ہو گئے۔

قومی مزاحمتی محاذ کا دعویٰ، بدخشاں کے کران و منجان میں طالبان چوکی پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، دو زخمی۔

طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت آتی جا رہی ہے۔ بدخشاں کے بعد اب پنجشیر میں بھی قومی مزاحمتی محاذ کے گوریلا گرم محاذِ جنگ میں اتر آئے ہیں۔

افغانستان کے صوبے بدخشان میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جبکہ طالبان کی صفوں میں اندرونی اختلافات کی اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہیں۔

سیکیورٹی ماہرین کے مطابق افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے دیرینہ تعلقات شدت پسند گروہ کے خلاف کارروائی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔

ازبک نائب وزیراعظم جمشید خوجائیف کا دو روزہ دورہ پاکستان، ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے میں توسیع اور چین کوریڈور شمولیت پر پیش رفت متوقع، بی ٹو بی فورم بھی منعقد ہوگا۔

افغانستان میں طالبان حکومت کے تحت خواتین کو عوامی زندگی اور روزگار سے بے دخل کر کے بدترین تشدد اور من مانی گرفتاریوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

عالمی انتباہ کو مسلسل نظر انداز کرنے اور ہٹ دھرمی کی پالیسی کے باعث طالبان کے خلاف دنیا کا صبر ختم ہو چکا ہے، جس کے بعد اب کابل انتظامیہ کے خلاف سخت ترین عملی کارروائی ناگزیر دکھائی دیتی ہے۔

افغانستان کے صوبے نورستان میں نیشنل موبلائزیشن فرنٹ نے افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے مبینہ مشترکہ اڈے پر حملے اور 5 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد حکومت نے ملک گیر کریک ڈاؤن اور فوری گرفتاریوں کا حکم دے دیا۔