"> سفارتکاری Archives - HTN Urdu

Category: سفارتکاری

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

سعودی اتحاد کے مطابق مکہ ریجن میں ایک ڈرون کی نشاندہی کے بعد اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

قومی امن کمیٹی نے بلوچستان میں خواتین کے استحصال اور نوجوانوں کی مبینہ بھرتی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایران امریکا معاہدے کے لیے قطری ثالث ایک بار پھر تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات متوقع ہے۔

پاکستان کو بین الحکومتی گروپ جی 24 کی چیئرمین شپ مل گئی، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسے اہم سفارتی کامیابی قرار دیا۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے پاکستان میں سرحد پار دہشت گردی روکنے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے، امریکا پاکستان کو دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنتے نہیں دیکھنا چاہتا۔

پاکستان اور اقوام متحدہ کی پانچ روزہ عالمی کانفرنس میں 22 ممالک کے مندوبین سمیت 250 سے زائد نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکا نے قدرتی آفات سے پہلے انتباہ اور خلائی ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے محتاط انداز میں پرامید ہے، جبکہ مکہ دفاعی معاہدے میں ایران کی شمولیت ممکن ہے۔

سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر گفتگو ہوئی۔

پاکستان اور سنگاپور میں تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق، قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے بھی معاہدہ طے پا گیا۔

قطری ثالثوں کی امریکہ اور ایران کے درمیان سمجھوتے کے لیے تہران آمد؛ واشنگٹن کی کوآرڈینیشن سے سفارتی تلاش تیز ہو گئی۔

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر ایرانی مؤقف کا جواب، امریکی پالیسی پر تنقید اور سفارتی پیش رفت کے تحفظ پر زور۔