Category: انڈیا

اسحاق ڈار سے لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

سعودی اتحاد کے مطابق مکہ ریجن میں ایک ڈرون کی نشاندہی کے بعد اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

وفاقی وزیر عطاء تارڑ نے پاکستان کے خلاف بیرونِ ملک سے چلائی جانے والی منظم منفی مہم کو بے نقاب کر دیا ہے، جبکہ بھارتی میڈیا اینکر ارنب گوسوامی کو ریٹنگ کے لیے اخلاقی حدود پامال کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

سابق انڈین آرمی چیف منوج نروانے نے پاکستان سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کے مسائل ایک جیسے ہیں اور عوامی سطح پر دوستی ہی تعلقات کی بہتری کا راستہ ہے۔

چند مخصوص طاقتیں اس پائیدار امن کی کوششوں سے ناراض ہیں۔ یہی طاقتیں اب اپنے پرانے ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے متحرک ہو چکی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات اسی سلسلے کی کڑی ہیں کیونکہ اتنے بڑے پیمانے کی کارروائیاں صرف افغانستان کے بس کی بات نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ بھارت اور اسرائیل جیسی عالمی طاقتوں کی منصوبہ بندی شامل ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پہلگام واقعے کو بھارت کا خود ساختہ ’فالس فلیگ آپریشن‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت حقائق منظرِ عام پر آنے کے ڈر سے تحقیقات سے بھاگ رہا ہے اور اپنے داخلی بحرانوں کا الزام ہمیشہ پاکستان پر تھوپنے کی کوشش کرتا ہے۔

انتخابات کے دوران ڈھائی لاکھ سے زائد مرکزی فورسز کی تعیناتی بھی اب ایک بڑا تنازع بن چکی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ خاص طور پر مسلم اکثریتی علاقوں میں سکیورٹی کے غیر معمولی اور سخت انتظامات نے ووٹرز کے اندر خوف و ہراس کی فضا پیدا کی، جس کے باعث ووٹر ٹرن آؤٹ بری طرح متاثر ہوا۔

خطاب کے دوران فیلڈ مارشل نے بھارت کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کا خواب اس کے قد کاٹھ سے کہیں زیادہ بڑا ہے، وہ پاکستان کو تنہائی کا شکار کر کے خطے کا توازن بدلنا چاہتا ہے، لیکن ایسا کبھی نہیں ہونے دیا جائے گا۔

ریاض، اسلام آباد اور انقرہ کے درمیان نیا دفاعی اتحاد قائم؛ بھارت نے ترکیہ کو اپنا نیا حریف قرار دے دیا جبکہ سعودی عرب نے پاکستان کے دفاع کو اپنی 'ریڈ لائن' قرار دیا ہے۔

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق غازی نے بتایا کہ بھارت کے تباہ شدہ طیاروں میں 4 رافیل، ایس یو 30، مگ 29 اور میراج 2000 شامل ہیں۔

یہ بی جے پی کے کام کرنے کا روایتی انداز ہے۔ جس ریاست میں بھی انہیں الیکشن لڑنا ہوتا ہے، وہ پہلے فسادات بھڑکاتے ہیں، چھوٹے پیمانے پر دھماکے کرواتے ہیں، آپس میں لڑائیاں کرواتے ہیں اور لوگوں کو مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر تقسیم کرتے ہیں۔

یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب بدھ کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب بھگونت مان کے دورہ جالندھر کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔