Category: اہم ترین

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری انسانی امداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔

مریم اورنگزیب نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں سموگ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے سے گریز کی اپیل کی ہے۔

ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اغوا ہوگئے، پولیس نے پوسٹ کا کنٹرول واپس لے کر حملہ آوروں کا تعاقب شروع کردیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں 12 انتظامی یونٹس بنانے کی تجویز دیتے ہوئے زبان، نسل اور سیاسی مفادات کو بنیاد بنانے کی مخالفت کی ہے۔

جے یو آئی (ف) کے سرگودھا ضلعی جنرل سیکرٹری محمد فہد حمید اور سابق ایم پی اے فرخ امتیاز کھوکھر نے جماعت کے سیاسی مؤقف اور مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات سے اختلاف کرتے ہوئے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

فیصل واوڈا نے خیبر پختونخوا کے نئے انتظامی سیٹ اپ کو 180 دن کا ہدف دیتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کی بہتری پر زور دیا۔

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد جعلی ویڈیوز کے ذریعے پروپیگنڈے کے الزامات سامنے آگئے، جبکہ عوام کی جانب سے سڑکوں سے بینرز اتارنے کو پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست کی مخالفت قرار دیا جا رہا ہے۔

آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت واشک کے علاقے پلانتک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، جبکہ اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

وفاقی وزراء عطا اللہ تارڑ اور اعظم نذیر تارڑ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، دہشت گردی کے بڑھتے واقعات اور افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مؤقف پیش کیا۔

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بہتری، دہشت گردی کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ایمرجنسی کے نفاذ کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔

ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 15 بوگیاں پٹری سے اترنے کے حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو آپریشن مکمل، لاپتا بچی کی تلاش جاری ہے۔

برازیلی فوجی وفد کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، پاکستان اور برازیل نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

سوشل میڈیا پر اے آئی سے بنی گرفتاریوں، جعلی دھرنوں اور سہیل آفریدی کی تصاویر کا فیکٹ چیک؛ زمینی سطح پر کنٹینرز کے پاس صرف گنے چنے لوگ موجود ہیں۔

شریعتِ اسلامیہ میں کسی مسلمان کا نا حق خون بہانا اور تکفیری نظریات کے تحت دہشت گردی کرنا شدید ترین جرم اور شرک کے بعد سب سے بڑا ظلم ہے۔ قرآنی نصوص اور احادیث سے ثابت ہے کہ مومن کی جان کی حرمت خانہ کعبہ سے بھی زیادہ ہے۔

کوئٹہ کے نواں کلی علاقے کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد شہید ہوئے۔