اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک افغان شہری کے بھارت میں طبی علاج نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور سفارتی تعلقات پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔
سابق امریکی عہدیدار ایری فلیشر کی جانب سے پاکستان کو غیر محفوظ قرار دینے کے بیانات سامنے آئے ہیں، تاہم امریکی سفارت کاروں کی کرکٹ گراؤنڈز اور عوامی تقریبات میں مسلسل شرکت نے ان دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے
ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور فریقین کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
اسلام آباد میں 11 اپریل کو ہونے والے امریکہ ایران مذاکرات کے لیے دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے وفود کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں، جن کی میزبانی پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کرے گی
جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور میزائل حملوں کی اطلاعات کے باوجود اسلام آباد مذاکرات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے؛ تمام شرکاء نے شرکت کی یقین دہانی کروا دی ہے اور انتظامیہ نے سکیورٹی کے حتمی اقدامات مکمل کر لیے ہیں
محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی قیادت کو ایک پلیٹ فارم پر بیٹھ کر فیصلے کرنے چاہئیں تاکہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹا جا سکے۔ انہوں نے بانی پی ٹی آئی سے بات چیت کی ضرورت پر بھی زور دیا اور کہا کہ قومی مفاد میں سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے۔
ضلعی انتظامیہ پہلے ہی سیکیورٹی خدشات کے باعث جلسے کی اجازت مسترد کر چکی تھی، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے اور موجودہ حالات میں جلسہ منعقد کرنا خطرناک ہو سکتا تھا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ “سب کو مبارک ہو، اللہ نے پاکستان کو دنیا بھر میں عزت دی، آج عالمی طاقتیں اور عرب ممالک سمیت پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر مرکوز ہیں۔”
مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی کامیاب ثالثی نے 'ڈالری جنگ' کا راگ الاپنے والے ناقدین کو خاموش کر دیا۔ یہ رپورٹ پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی، قرضوں کی واپسی اور جنگ کے بجائے امن کے مشکل انتخاب کے ذریعے حاصل ہونے والے عالمی وقار کا احاطہ کرتی ہے