Category: پاکستان

بنوں کے علاقے بکاخیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں دہشت گرد کمانڈر گرینڈ ہلاک ہوگیا۔

اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 5 افراد زخمی ہو گئے، دو لڑکیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

سعودی عرب نے مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا، عسکری اتحاد نے واقعے کی تصدیق کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف پروگرام کے تحت مستحق شہریوں کو سبسڈی نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔

اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک افغان شہری کے بھارت میں طبی علاج نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور سفارتی تعلقات پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔

پاکستان امن اور علاقائی استحکام کا حامی ہے، تاہم اپنی خودمختاری کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہے۔ “پاکستان کا ردعمل تیز، متوازن اور فیصلہ کن ہوگا۔”

نئی قیمتوں کے نفاذ کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کے دباؤ میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر بھی اثر پڑنے کا امکان ہے۔

امریکہ پہلے ہی ایران کے ہزاروں اہداف کو نشانہ بنا چکا ہے اور اس کے فوجی و ریاستی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ مزید عسکری کارروائی سے کیا حاصل ہوگا اور کون سا ہدف باقی رہ گیا ہے۔

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحد سے خاردار باڑ ہٹانے کے افغان طالبان کے دعوؤں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے

عمران خان سیاسی قیدی نہیں بلکہ عدالتوں سے سزا یافتہ ہیں۔ ان کی حراست عدالتی فیصلوں کا نتیجہ ہے، کسی حکومتی فیصلے کا نہیں۔

ریاستِ مدینہ کے دعوے داروں کے ذاتی و خاندانی تضادات نے قوم کو سوچنے پر مجبور کر دیا؛ ناقدین نے اسے مذہبی جذبات کے استحصال کی بدترین مثال قرار دے دیا

پاکستانی حکام نے طورخم بارڈر کو تین ماہ کی طویل بندش کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے

خرم شہزاد نے بتایا کہ پاکستان میں پہلے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ 24 دن کا تھا جو اب بڑھ کر تقریباً چار ہفتوں تک پہنچ چکا ہے، جو ایک مستحکم سپلائی صورتحال کی نشاندہی کرتا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے حالیہ بحران میں سعودی قیادت کے تحمل اور دانشمندانہ طرز عمل کو سراہا

پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر آج مایوسی کا شکار ہیں کیونکہ زمینی حقائق پاکستان کے مثبت اور ذمہ دار کردار کو ثابت کر رہے ہیں۔