افغانستان میں شدید غذائی قلت اور صحت کے نظام پر بڑھتے دباؤ پر اوچا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت کی ترجیحات اور امدادی فنڈز کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
مکہ مکرمہ میں مسجد کے تقدس کی پامالی پر 2 بنگلہ دیشی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی، جبکہ عدالتی تحقیقات کے ذریعے ملزمان کے حق میں پھیلائی جانے والی گمراہ کن افواہوں کو رد کر دیا گیا۔
طالبان رجیم کے خلاف افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ (اے یو ایف) کی کارروائیوں میں تیزی، 6 صوبوں میں 7 نئے حملوں کے بعد مجموعی آپریشنز کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔
خوست میں افغان طالبان کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی اور ٹی ٹی پی دہشت گرد ذبیح اللہ کی ملاقات نے افغان سرزمین پر ٹی ٹی پی کی موجودگی اور دونوں کے باہمی گٹھ جوڑ کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے۔