کرک: امانکوٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، فورسز کے 4 اہلکار شہید

پلاٹون 272 کے 3 اہلکار اور ایک سول ڈرائیور شہید
وادی تیراہ: قبیلہ برقمبرخیل اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کامیاب

ٹی ٹی پی اور قبائلی عمائدین کے درمیان پانچ نکاتی ایجنڈے پر راضی نامہ
تحریک طالبان پاکستان کے خاندانوں کی غزنی اور زابل منتقلی

تحریک طالبان پاکستان کے خاندانوں کی منتقلی کا عمل ایک ماہ قبل شروع ہوا تھا، جس میں باجوڑ اور مہمند ایجنسی کے لوگوں کو صوبہ کنر کے اضلاع مروارہ، مانوگی، سرکانو، اور دانگام سے منتقل کیا گیا
افغان حکومت کا ٹی ٹی پی کو غیر مسلح کرنے اور مختلف شہروں میں بسانے کا فیصلہ
طالبان حکام کی ٹی ٹی پی کے خلاف سنجیدگی پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے
ٹی ٹی پی کا باجوڑ ایجنسی میں سیکیورٹی قافلے پرحملہ، فوجی گاڑی تباہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشتگردوں نے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل لوئی ماموند کے علاقے ترخو میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کر دیا
پشاور آپریشن میں گجرات ویڈیو والا ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائی ۔ گجرات کی وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک کر دیا گیا۔ آپریشن میں 4 شدت پسند مارے گئے۔
ٹی ٹی پی غداری: نور ولی محسود نے اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کی حمایت کی

ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود نے بھارت اور اسرائیل کی حمایت کر کے اسلام اور پاکستان دشمنی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔
کابل میں ٹی ٹی پی کے احتجاج کی بدولت سیکیورٹی خدشات میں اضافہ

کابل میں کشیدگی بڑھ گئی کیونکہ ٹی ٹی پی نے اپنے ارکان پر حملوں پر افغان حکام کی بے عملی کے خلاف احتجاج کیا، جس کی وجہ سے ایک اہم اجلاس معطل ہو گیا۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ 2021 کے بعد سے 240 سے زائد حملے ہوئے ہیں، اور افغان حکومت ان کے تحفظ کے خدشات کو نظرانداز کر رہی ہے، جس سے انسداد دہشت گردی کے تعاون پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔
جعلی جہاد کی مذمت: افغان طالبان نے تحریکِ طالبان پاکستان کے دلائل مسترد کر دیے

افغان طالبان نے پاکستان پر تحریکِ طالبان پاکستان کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اتحاد اور نظم و ضبط کی اہمیت پر زور دیا۔ جعلی جہاد کی نفی امن اور علاقائی استحکام کا ضامن ہے۔
خلیل زاد نے افغانستان کے قتال میں شرکت نہ کرنے کی پالیسی کو ایک مثبت قدم قرار دیا

خلیل زاد نے اسلامی امارت کے افغانستان سے باہر جہاد میں حصہ نہ لینے کی پالیسی کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔