Category: وسطی ایشیا

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 4 خوارج کو ہلاک اور بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔

وفاقی آئینی عدالت نے مخصوص نشست سے متعلق جے یو آئی (ف) کی اپیل مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

پاکستان نے فاز میزائل کا پہلا پروازی تجربہ کیا، بھارت نے پرلے بیلسٹک میزائل آزمایا، دونوں ممالک کی دفاعی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ڈیموکریٹس کو سینیٹ میں مزید 13 ووٹ درکار ہیں، تاہم صدر کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دو تہائی اکثریت لازمی ہے۔

ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ممکنہ ملاقات، روس کا اسٹریٹجک مذاکرات پر زور، یورپ کے سکیورٹی خدشات اور شمالی کوریا کی نئی عسکری سرگرمیاں۔

ایران امریکا کشیدگی برقرار، قطر کی مذاکراتی کوششیں تیز، چین نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران اور سعودی عرب سے رابطے کیے۔

افغانستان میں داعش خراسان اور دیگر گروہوں کے پھیلاؤ پر روسی انٹیلی جنس نے یوریشیا سکیورٹی کے لیے سنگین خدشات ظاہر کیے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے دونوں ممالک کے مابین گہرے تاریخی روابط پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات انتہائی مضبوط اور پائیدار بنیادوں پر قائم ہیں۔

اہم بحری راستوں میں پیدا ہونے والے تعطل کی وجہ سے بحری جہازوں کو طویل راستے اختیار کرنے پڑ رہے ہیں، جس سے ایندھن، لاجسٹکس اور انشورنس کی لاگت میں اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیرِ خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تفصیلی مشاورت کی ہے۔

ازبکستان نے 'گرین یونیورسٹی' میں چینی اکیڈمی آف سائنسز کے اشتراک سے صحرا زدگی کے خاتمے اور صحرائی معیشت کی ترقی کے لیے قائم کردہ 'سینٹرل ایشین ریجنل ریسرچ سینٹر' کے لیے چین کے تکنیکی تعاون کو بھرپور سراہا، جو زمین کی زرخیزی کی بحالی اور تحقیق کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔

دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال بالخصوص مشرقِ وسطیٰ میں جاری امن کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ صدر الہام علیئیف نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ جنگ بندی سے متعلق سفارتی کوششوں میں پاکستان کے سہولت کار کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے اسے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے تعمیری مقام کا ثبوت قرار دیا۔

منگل کے روز اسلام آباد میں کھاد کے ذخائر اور فوڈ سیکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے حکام کو حکم دیا کہ وہ خلیجی خطے میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں سپلائی چین متاثر ہونے کے خدشات کے پیش نظر فوری طور پر متبادل منصوبہ بندی کریں۔

وزارت نے واضح کیا ہے کہ کنٹینر بردار بحری جہازوں اور ٹرانزٹ کارگو لانے والے جہازوں کی برتھنگ فیس میں 25 فیصد کمی کر دی گئی ہے، جبکہ بین الاقوامی ٹرانزشپمنٹ کنٹینر کارگو پر پورٹ چارجز میں 40 فیصد کی نمایاں کٹوتی کی گئی ہے۔

تاجکستان کے صوبہ صغد میں 250 کے قریب افغان مہاجرین کو کریک ڈاؤن کے دوران گھروں سے نکال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

حکام نے بلوچستان کی برآمدی صلاحیت کو اجاگر کرتے ہوئے ماہی گیری، لائیو سٹاک، حلال گوشت، پھل، معدنیات اور فارماسیوٹیکل کے شعبوں کو نمایاں کیا اور گوادر پورٹ کو علاقائی تجارت کے لیے کلیدی گیٹ وے قرار دیا۔