Category: انڈیا

اسحاق ڈار سے لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

سعودی اتحاد کے مطابق مکہ ریجن میں ایک ڈرون کی نشاندہی کے بعد اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

میڈیا پراپیگنڈے، چاہ بہار فنڈنگ کی بندش اور نئی دہلی کی بڑھتی ہوئی اسرائیل نوازی پر ایرانی سفارتی مشن نے بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دوطرفہ تعلقات میں گہری دراڑ کا انکشاف کیا ہے۔

نریندر مودی کی جانب سے انڈونیشیا سے ایک اور اعزاز حاصل کیے جانے کے بعد، ان کے غیر ملکی دوروں اور تمغوں کے حصول کی غیر معمولی خواہش کو شدید طنز کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

بھارتی ریاست گجرات کے ضلع کچھ میں انتظامیہ نے بغیر کسی پیشگی نوٹس کے تین مساجد اور متعدد مزارات مسمار کر دیے، جبکہ احتجاج کرنے والے پچیس مسلم نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے واضح کیا ہے کہ پانی پاکستان کی بقا اور قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، اور سندھ طاس معاہدے کو کوئی بھی فریق یکطرفہ طور پر معطل یا ختم نہیں کر سکتا۔

پی ٹی وی نیوز کے مطابق امریکی محکمۂ دفاع نے انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام بدل کر دوبارہ امریکی پیسیفک کمانڈ بحال کر دیا ہے، جسے بھارت کی بڑی سفارتی ناکامی قرار دیا جا رہا ہے۔

بھارتی جریدے کے مطابق مودی حکومت کی انتہا پسند ہندوتوا پالیسیوں اور حامیوں کے غیر ذمہ دارانہ رویوں کے باعث مغرب میں مقیم بھارتیوں کو ہندوفوبیا کا سامنا ہے۔

بھارت میں بیروزگاری اور پرچہ لیک اسکینڈل کے خلاف ابھرنے والی طنزیہ تحریک کاکروچ جنتا پارٹی مودی سرکار کے لیے بڑا خطرہ بن گئی ہے، جسے عالمی میڈیا بنگلہ دیش جیسے انقلاب کی آہٹ قرار دے رہا ہے۔

بھارت کی ریاست آسام کے جورہاٹ ایئر بیس پر فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این-32 لینڈنگ کے دوران تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک ہو گئے۔

بھارتی ریاست منی پور کے ضلع اوکھرول میں نئی فوجی چوکی کے قیام کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں پر آسام رائفلز نے لاٹھی چارج اور فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 4 مظاہرین زخمی ہو گئے۔

بھارت میں بیروزگاری اور امتحانی پرچوں کے آؤٹ ہونے کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی کے بینر تلے ہزاروں نوجوانوں نے نئی دہلی میں حکومت مخالف بڑا احتجاج کیا اور وزیرِ تعلیم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔