Category: مشرق وسطیٰ

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کو نجی اجلاس کے دوران زہر دیے جانے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو دونوں ایوانوں میں شکست، ڈیموکریٹس نے سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرلی۔

امریکی عدالت نے 150 سے زائد افغان شہریوں کی پاکستان کے راستے ملک بدری 7 نومبر تک عارضی طور پر روک دی۔

محسن نقوی نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کا قبضہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے 5 اسٹار ہوٹل میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔

افغانستان میں شدید غذائی قلت اور صحت کے نظام پر بڑھتے دباؤ پر اوچا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت کی ترجیحات اور امدادی فنڈز کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

مکہ مکرمہ میں مسجد کے تقدس کی پامالی پر 2 بنگلہ دیشی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی، جبکہ عدالتی تحقیقات کے ذریعے ملزمان کے حق میں پھیلائی جانے والی گمراہ کن افواہوں کو رد کر دیا گیا۔

سعودی عرب پر حوثیوں کا حملہ، تین جنوبی شہروں پر متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغ دیے گئے۔ تاہم اتحادی افواج نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی عرب پر حوثی حملے کے بعد پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے۔ اسلام آباد نے تہران پر زور دیا ہے کہ وہ فوری حملے رکوائے۔

گزشتہ روز حوثی ملیشیا کے حملوں میں 73 افراد زخمی ہوئے تھے۔ ان حملوں میں سعودی شہروں کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے حملے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔

سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حملوں کی شدید مذمت کردی۔

سعودی عرب کے ابہا، خمیس مشیط، نجران اور جازان سمیت مختلف علاقوں پر حوثیوں کے حملوں میں 73 افراد زخمی ہوگئے۔ یمن میں بھی لڑائی شدت اختیار کرگئی۔

یمن کے حوثیوں نے 24 گھنٹوں کے دوران تیسرے سعودی ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آئندہ کسی بھی حملے کا زیادہ شدید اور تکلیف دہ جواب دے گا۔

آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو نشانہ بنانے کا پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے۔ امریکہ نے ایرانی فورسز کے دعوے کی تصدیق نہیں کی۔

مائیکل کوگل مین کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک سے پاکستان کے مضبوط تعلقات نے خطے میں اس کا تزویراتی کردار بڑھا دیا ہے۔