Category: مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں حکومت سازی کے عمل میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو کنیسٹ کے 67 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، جس سے بنیامین نیتن یاہو کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں۔

محسن رضائی نے پیوٹن سے ملاقات میں ایرانی قیادت کا پیغام پہنچانے کا دعویٰ کیا، تہران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے سات شرائط پوری کرنے پر اصرار کردیا۔

بھارت نے پرلے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، جبکہ فلپائن کو براہموس میزائلوں کی مزید فروخت کے لیے 800 ملین ڈالر تک کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔

پشاور کے علاقے حیات آباد میں مسلح افراد نے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد خان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ مقتول رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کے بھانجے تھے۔

پاکستان کی کوششوں سے سلامتی کونسل نے جنگ کے دوران سفارت کاری اور مذاکرات کی حمایت میں صدارتی بیان اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس نے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرلی، ایران جنگ پر ٹرمپ انتظامیہ کے لیے مشکلات بڑھنے کا امکان ہے۔

ٹرمپ نے ایران جنگ کو معمولی رکاوٹ قرار دیا، ایران نے امریکا کے سامنے نہ جھکنے کا اعلان کر دیا۔

صدر پزشکیان کا کہنا ہے ایران طاقت کی پوزیشن میں ہے، اب جنگ ختم کرنا بہتر ہو گا۔

ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف علی عبداللہی کا کہنا ہے کہ مخالفین کی کسی بھی غلط اندازے یا خطرے کا فیصلہ کن اور تباہ کن جواب دیا جائے گا۔

او آئی سی نے مقبوضہ بیت المقدس میں 1,234 نئی اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کے ٹینڈر کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر قانونی الحاق اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے جنگ بندی پر عملدرآمد اور کشیدگی روکنے کے لیے مؤثر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اب تک کی سخت ترین معاشی کارروائی کا اعلان کر دیا، کہا کہ ایران کی مدد کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

متحدہ عرب امارات نے ایران کی طرف سے 2 بیلسٹک میزائل داغے جانے کا دعویٰ کرتے ہوئے تہران سے تجارتی روابط معطل کر دیے ہیں، جبکہ ایران نے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ امن روڈ میپ مسترد کیے جانے پر پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ سمیت 8 ممالک کا سخت ردعمل، فلسطینی ریاست کی مخالفت مسترد کرتے ہوئے دو ریاستی حل پر زور دے دیا۔

واشنگٹن اور تہران میں کشیدگی شدید ہو گئی ہے؛ امریکی صدر کے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے کو ایران نے مسترد کرتے ہوئے سخت ردِعمل کی دھمکی دے دی۔

یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثی باغیوں کے 25 سے زائد میزائل حملوں کے بعد تجارتی و بحری سرگرمیاں معطل، 7 افراد ہلاک، نقصان 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر