Category: شوبز

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ افغانستان ایک خودمختار ملک ہے اور وہ بھارت سمیت کسی بھی ملک سے تعلقات رکھ سکتا ہے، تاہم پاکستان کسی بھی ایسی سازش کو برداشت نہیں کرے گا جس میں افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا جائے۔

جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران یہ فیصلہ سنایا

سہ فریقی ملاقات میں منشیات کے استعمال کی روک تھام اور شعبۂ صحت میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی ہدایات دے کر اپنے قریبی بندے کو مظفرآباد روانہ کردیا ہے جو پی پی کی جانب سے نئے وزیرِ اعظم کے امیدوار کا نام سامنے لائیں گے

حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 90 فیصد سے زائد دس سال کے بچے بنیادی کتاب نہیں پڑھ سکتے جبکہ 2.13 ملین بچے مکمل طور پر تعلیم سے محروم ہیں

ٹی ٹی پی کے نائب امیر مفتی مزاحم باجوڑ کے کامیاب آپریشن میں ہلاک، نومبر 2022 میں امریکی عدالت نے انہیں عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا

پشاور: معروف شاعر و محقق ڈاکٹر نذیر تبسم مشاعرہ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عطاءاللہ عیسی خیلوی کی قدر کرتا ہوں، میرے مشہور ہونے میں انکا بڑا اہم کردار ہے

معروف اداکارہ اریبہ حبیب نے حال ہی میں ایک انٹرویومیں کہا جب میرے پاس اضافی پیسے ہوئے تو میں بھی ایوارڈ خرید لوں گی

ثناء یوسف کے دوستی سے انکار کرنے پر 2 جون کو عمر حیات نے انکو گھر میں گھس کر قتل کیا تھا

چائلڈ کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کا تعلق سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سے ہے اور انہیں سادہ ویڈیوز کی وجہ سے کافی شہرت حاصل ہو رہی ہے۔

بھارت: پنجابی فلموں کے مشہور مزاحیہ اداکار جسویندر سنگھ 65 برس کی عمر میں چل بسے۔

عدالت نے مقدمہ درج کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے کہا کہ مقتولہ کے ورثا یا ریاستی فرد کا بیان محفوظ کرکے مقدمہ درج کیا جائے

سولہ اگست کو لاہور ایئرپورٹ پر ڈکی بھائی کو اس وقت تحویل میں لیا گیا جب وہ لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے

عاطف اسلم کے والد مرحوم کی نماز جنازہ آج شام لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں ادا کر دی گئی۔

معروف اداکارہ اریج فاطمہ نے مداحوں کو کینسر کے خلاف جنگ لڑکر صحت یاب ہونے کے متعلق بتادیا