اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک افغان شہری کے بھارت میں طبی علاج نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور سفارتی تعلقات پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔
پشاور میں قومی پیغامِ امن کنونشن میں متفقہ پشاور اعلامیہ منظور کر لیا گیا۔ تمام مکاتبِ فکر کے علماء نے طاقت کے استعمال کا اختیار صرف ریاست کو قرار دے دیا۔
طالبان مخالف مزاحمت میں شدت، بدخشاں اور پنجشیر کے بعد اب نیمروز بھی میدانِ جنگ بن گیا، نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ کا ضلع کنگ میں طالبان چوکی پر حملے کا دعویٰ، 10 سے زائد اہلکار ہلاک۔
افغانستان فریڈم فرنٹ کا دعویٰ، طالبان زیبک میں اپنی چوکیوں کے اطراف بارودی سرنگیں بچھا کر مورچے خالی کرنے کی تیاری میں، جمعرات سے جاری جھڑپوں میں بھاری نقصان۔
باجوڑ میں فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی سے منسلک افغان عسکریت پسند اسامہ حیدر کی ہلاکت نے افغان طالبان اور دہشت گرد نیٹ ورکس کے گٹھ جوڑ کو آشکار کر دیا ہے۔
دہلی میں تعلیمی بے ضابطگیوں اور بے روزگاری پر مودی حکومت کے خلاف طلبہ کے احتجاج پر پولیس تشدد کے بعد نصیر الدین شاہ اور پرکاش راج سمیت بالی ووڈ کی معروف شخصیات میدان میں آ گئی ہیں۔