Category: مشرق وسطی

ترکیہ کی وزارتِ خارجہ نے مذاکرات کے اختتام پر جاری بیان میں کہا کہ پانچ روزہ مذاکرات 25 سے 30 اکتوبر 2025 تک استنبول میں منعقد ہوئے، جن کا مقصد 18 اور 19 اکتوبر کو دوحہ میں طے پانے والی جنگ بندی کو مضبوط بنانا تھا۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ افغانستان ایک خودمختار ملک ہے اور وہ بھارت سمیت کسی بھی ملک سے تعلقات رکھ سکتا ہے، تاہم پاکستان کسی بھی ایسی سازش کو برداشت نہیں کرے گا جس میں افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا جائے۔

جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران یہ فیصلہ سنایا

سہ فریقی ملاقات میں منشیات کے استعمال کی روک تھام اور شعبۂ صحت میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی ہدایات دے کر اپنے قریبی بندے کو مظفرآباد روانہ کردیا ہے جو پی پی کی جانب سے نئے وزیرِ اعظم کے امیدوار کا نام سامنے لائیں گے

حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 90 فیصد سے زائد دس سال کے بچے بنیادی کتاب نہیں پڑھ سکتے جبکہ 2.13 ملین بچے مکمل طور پر تعلیم سے محروم ہیں

کشیدگی کے دوران پاکستان نے عوامی سطح پر سنجیدہ اقدامات کے ساتھ ساتھ خفیہ سفارتی کوششیں بھی جاری رکھیں

پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے اسرائیل کے حملے کو ظالمانہ اور ناانصافی قرار دیتے ہوئے ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔

اسلام آباد اور کراچی سے روانہ ہونے والے پاکستانی عازمین حج اس سال ایک بار پھر "روڈ ٹو مکہ" منصوبے سے مستفید ہوں گے، جو ان کے لیے امیگریشن کے عمل کو مزید آسان اور ہموار بنائے گا۔

US President Donald Trump is meeting Syrian President Ahmed Al-Sharaa ahead of the GCC summit in Riyadh on Wednesday, a day after announcing

The harassment of Issa Amro shows rising West Bank settler violence, fueled by military inaction and political support.

متقی نے دوحہ کے سرکاری دورے کے دوران قطر کے وزیراعظم کے ساتھ افغانستان کے مستقبل پر تبادلہ خیال کیا، ان کی حمایت حاصل کی، نیز سفارتی تعلقات کو آگے بڑھانے کی بات کی