افغانستان میں شدید غذائی قلت اور صحت کے نظام پر بڑھتے دباؤ پر اوچا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت کی ترجیحات اور امدادی فنڈز کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
مکہ مکرمہ میں مسجد کے تقدس کی پامالی پر 2 بنگلہ دیشی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی، جبکہ عدالتی تحقیقات کے ذریعے ملزمان کے حق میں پھیلائی جانے والی گمراہ کن افواہوں کو رد کر دیا گیا۔
بدخشاں کے ضلع زیباک میں طالبان اور جبھہ آزادی کے درمیان 2 گھنٹے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جہاں بڑھتی سختیوں اور دباؤ کے باعث مسلح مزاحمت شدت اختیار کر گئی ہے۔
اقوام متحدہ کی 38ویں رپورٹ میں بی ایل اے، القاعدہ اور داعش کے گٹھ جوڑ کے ثبوت سامنے آنے کے بعد 1267 کمیٹی میں پاکستان کی تجویز پر رکاوٹ ڈالنے والے مغربی ممالک کا دہرا معیار شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔
برطانوی جریدے 'دی ٹیلی گراف' کی رپورٹ نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار کے دوران افغانستان میں بڑھتی ہوئی غربت، 34 لاکھ شہریوں کے انخلا، خواتین پر پابندیوں اور انسانی بحران کی سنگین تصویر پیش کر دی ہے۔