ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔
اقوامِ متحدہ میں چینی سفیر سن لی نے ایران پر امریکی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن نے مشرقِ وسطیٰ کو ایک بار پھر شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور چینی ہم منصب وانگ یی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں چین نے امریکہ ایران امن مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کی بھرپور حمایت کی ہے۔
چینی وزیرِ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور پائیدار امن کے قیام کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیتے ہوئے یوکرین اور غزہ جیسے تنازعات کا سیاسی حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں چین کے مندوب نے سلامتی کونسل اجلاس میں افغانستان میں داعش، القاعدہ، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندستان سمیت دہشت گرد گروہوں کی مسلسل سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان اور چین نے افغان سرزمین سے آپریٹ کرنے والی کالعدم تنظیموں ٹی ٹی پی اور ای ٹی آئی ایم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے انسدادِ دہشت گردی کی کوششوں کو مزید تیز اور ہم آہنگ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہِ چین کے دوران بیجنگ میں صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے، جس میں چینی صدر نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ہانگژو میں علی بابا گروپ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں پاکستان کی ڈیجیٹل تبدیلی اور تکنیکی ترقی کے لیے کئی اسٹریٹجک معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔