"> فیکٹ چیک Archives - Page 10 of 17 - HTN Urdu

Category: فیکٹ چیک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ خضدار میں مسلح افراد نے ماربل فیکٹری سے 18 مزدور اغوا کرلیے۔

کسی بھی ریاست کا استحکام اس کے سلامتی کے اداروں اور شہداء کی قربانیوں سے جڑا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے اداروں پر متنازع بیانات ان کی سیاست کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

افغان کرنسی کے استحکام پر مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کا معاشی و سیاسی تجزیہ۔ جانئے کرنسی کی قدر، معاشی ترقی اور جمہوری تضادات کا حقیقت پسندانہ جائزہ۔

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے نعروں اور حکومتی اقدامات میں واضح تضاد سامنے آ گیا۔ الحاق پاکستان پر متنازع بیانات سے لے کر پرتعیش گاڑیوں کی خریداری اور کابینہ کی توسیع تک، ان کا ریکارڈ سوالیہ نشان بن گیا۔

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کامیاب اقدامات کے بعد ٹی ٹی پی، افغان اور بھارتی اکاؤنٹس پرانی اور جعلی ویڈیوز کے ذریعے گمراہ کن پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔

وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ ہے کہ ایران حوثیوں کو سعودی عرب پر حملوں کے لیے انٹیلی جنس، فوجی تربیت، میزائل اور ڈرونز فراہم کر رہا ہے، جبکہ تہران نے الزامات مسترد کردیے۔

اے آر وائی نیوز نے علامہ طاہر اشرفی کے خلاف وائرل ہونے والے اسکرین شاٹ کو جعلی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ادارے کا اس بے بنیاد خبر سے کوئی تعلق نہیں۔

انہوں نے ایک امکان کے طور پر یہ بات کہی تھی کہ مستقبل میں سعودی عرب کے ساتھ جاری موجودہ تعاون کے دائرہ کار میں ترکی اور قطر جیسے ممالک کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ یہ ایک سفارتی تجویز اور اسٹریٹجک امکان کی گفتگو تھی جسے غلط رنگ دے کر پیش کیا جا رہا ہے۔

دفترِ خارجہ نے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کو سنسنی خیز قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نور خان ایئربیس پر طیاروں کی موجودگی سفارتی عملے کی نقل و حمل کے لیے تھی۔

ایران نے متحدہ عرب امارات پر حملوں کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا اور کسی بھی کاروائی کا سخت جواب دیا جائے گا۔

پاکستان نے الجزیرہ کی جانب سے وزیراعظم آفس کے ذرائع سے منسوب خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کو فوجی فیصلے سے متعلق درخواست کے دعوے کی تردید کر دی ہے۔

پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی سے منسوب امریکہ، اسرائیل اور ایران تنازع میں روسی ثالثی کی خبریں بے بنیاد قرار؛ سفیر نے متعلقہ صحافی سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹی رپورٹنگ قرار دے دیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دو اعشاریہ چار ارب ڈالر کی خطیر رقم کا دعویٰ حقائق کے برعکس اور حد سے زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کی اصل لاگت اس سے کہیں کم ہے، جس کا حتمی تعین تکنیکی جانچ اور کھلی بولی کے بعد ہی ممکن ہو گا۔

بی ایل اے کے خلاف نئے پراکسی محاذ کی تشکیل کے دعوے زمینی حقائق سے متصادم ہیں؛ ماہرین نے اسے انسدادِ دہشت گردی کی جاری کاروائیوں کی غلط تشریح قرار دے دیا۔

کنڑ یونیورسٹی پر پاکستانی فضائیہ کے حملے کے دعوے من گھڑت نکلے؛ افغان اور بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان مخالف منظم پراپیگنڈا مہم بے نقاب کر دی گئی۔

بھارتی سیلز نہ صرف خارجہ محاذ پر پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں بلکہ اندرونِ ملک بھی ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں۔ عوام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر ایسی مشکوک مہمات سے ہوشیار رہیں اور دشمن کے ڈیجیٹل آلہ کار بننے سے گریز کریں۔