"> انڈیا Archives - HTN Urdu

Category: انڈیا

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

سعودی اتحاد کے مطابق مکہ ریجن میں ایک ڈرون کی نشاندہی کے بعد اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

قومی امن کمیٹی نے بلوچستان میں خواتین کے استحصال اور نوجوانوں کی مبینہ بھرتی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی بحریہ رافیل ایم طیاروں کو 350 کلومیٹر تک مار کرنے والے مقامی میزائل سے لیس کرنے جبکہ ہائپرسونک میزائل کی رینج 3500 کلومیٹر تک بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔

بھارتی پنجاب اسمبلی نے کرتارپور راہداری فوری کھولنے کے مطالبے پر متفقہ قرارداد منظور کر لی، بھگونت مان نے مذہبی عقیدت کو سیاست سے بالاتر رکھنے پر زور دیا۔

ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی۔ تازہ ترین فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔

پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے مکہ دفاعی معاہدے پر بھارتی تنقید پر ترکیے کا سخت ردِعمل، ترک وزیر خارجہ نے بھارتی رویے کو غیر اہم قرار دے دیا۔

فتنہ الہندوستان کا مظلومیت اور غربت کا بیانیہ نئ ویڈیو کے بعد بے نقاب ہو گیا، جہاں لاکھوں کے غیر ملکی اسلحے اور جدید آلات کی موجودگی نے تمام دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔

مودی حکومت کی پاکستان دشمن پالیسیوں نے سکھ یاتریوں کی مذہبی آزادی سلب کر دی، جس پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ نے شدید تنقید کی ہے۔

اروناچل پردیش میں چین اور بھارت کے فوجیوں کے درمیان مبینہ ٹکراؤ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی اپوزیشن نے وزیراعظم مودی سے سرحدی صورتحال پر وضاحت مانگ لی۔

ریپبلک ٹی وی کے مباحثے میں انمول نے طلبہ کے احتجاج کو پاکستان سے جوڑنے کے دعوؤں پر ثبوت مانگے اور نوجوانوں کے جمہوری حقوق کا دفاع کیا۔

سیاسی مظاہرے میں شرکت پر بالی ووڈ اداکار عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ان پر او سی آئی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔

ووٹر لسٹوں سے کروڑوں نام خارج کرنے پر بھارتی نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور مودی حکومت شدید دباؤ میں آ گئی۔