اسلام آباد نے واضح کیا ہے کہ ملک کی سلامتی اور سرحدی تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، اور پاکستان اپنے قومی مفادات کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔
افغانستان جیسا خطہ جو دہائیوں سے غیر ملکی مداخلت ،جنگ و جدل ،خانہ جنگی اور دیگر مسائل سے دوچار ہے اس وقت ایک مرتبہ پھر غلط راستے پہ چل کے خود کو آگ میں جھونک رہا ہے۔
عالمی ماحولیاتی فنڈ کے تحت سوات کے گلیشیئر سے نکلنے والے دریا اور ساتھ ساتھ وسطی ایشیا کے نرن، پیانج اور جنوبی قفقاز کے دریائی علاقوں میں متعدد منصوبے شروع کیے جائیں گے
پاکستان سےتازہ کشیدگی کے بعد بھارت کا اپنی ڈرون انڈسٹری کے فروغ کے لیے 234 ملین ڈالر کی مراعات کا اعلان کیا۔ اس منصوبے کا مقصد اپنی ڈرون انڈسٹری میں ترقی اوربیرونی انحصارکم کرنا ہے
بھارت کی جانب سے اسرائیلی حملوں پر SCO میں خاموشی ظاہر کرتی ہے کہ وہ انصاف کے بجائے خاموش سفارتکاری کو ترجیح دیتا ہے۔ یہ اقدام بھارت کے اخلاقی مؤقف پر سوال اٹھاتا ہے۔ خاموش سفارتکاری پر تنقید بڑھ رہی ہے۔