وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر اختیار ولی کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور صوبائی حکومت عوام کے بجائے خارجیوں کی نمائندگی کر رہی ہے۔
کے پی میں دہشتگردی اور منشیات کے مبینہ گٹھ جوڑ نے امن تباہ کر دیا۔ ایک دہائی سے اقتدار پر قابض پی ٹی آئی پولیس فورس کو جدید آلات دینے اور صوبے کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتی ہے۔
حکومت سے مذاکرات کے بعد پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، جس میں لانگ مارچ کی تاریخ بڑھانے اور مذاکرات جاری رکھنے پر غور کیا گیا۔
ضلع خضدار میں مقامی شہریوں نے بی ایل اے کی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تنظیم کا جھنڈا جلا دیا اور واضح کیا کہ یہ گروہ بلوچستان کے امن اور معیشت کا قاتل ہے۔
بلوچستان اسمبلی میں 14 نئے ارکان کی شمولیت نے انتخابی نمائندگی کے خلاف منفی پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے، جبکہ ریاست نے واضح کیا ہے کہ مذاکرات صرف آئین کے دائرے میں رہنے والوں سے ہوں گے۔
سہیل آفریدی کا بیانیہ حقائق سے زیادہ جذباتی سیاست پر مبنی ہے، جو افغان طالبان کی جارحیت پر پردہ ڈالنے اور قومی اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے کی ایک منظم کوشش دکھائی دیتی ہے۔
خود کو 'پرامن سیاسی تحریک' قرار دینے والی تنظیم بی وائی سی دراصل بی ایل اے اور بی ایل ایف جیسی کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے لیے "امیج لانڈرنگ" کا کام کر رہی ہے۔
لکی مروت اور جنوبی وزیرستان میں خوارج کے حملوں میں پولیس افسر صدیق اللہ اور پاک فوج کے صوبیدار طاہر شہید؛ سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز۔
ضلع باجوڑ کے سرحدی مقام لغاری میں افغان فورسز نے سویلین آبادی اور تجارتی مراکز کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں متعدد دکانوں اور مقامی املاک کو نقصان پہنچا۔