وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر اختیار ولی کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور صوبائی حکومت عوام کے بجائے خارجیوں کی نمائندگی کر رہی ہے۔
کے پی میں دہشتگردی اور منشیات کے مبینہ گٹھ جوڑ نے امن تباہ کر دیا۔ ایک دہائی سے اقتدار پر قابض پی ٹی آئی پولیس فورس کو جدید آلات دینے اور صوبے کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتی ہے۔
ضلع لکی مروت میں بھی دھماکے کے دو الگ واقعات پیش آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایک واقعے میں پولیس امن کمیٹی کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں کم از کم دو افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوئے۔
پاک افغان سرحد پر کرم سیکٹر میں دہشت گردوں کی جانب سے 10 بڑے زمینی حملوں اور 20 سے زائد فائر ریڈز کی مذموم کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پاک فوج کی جوابی کاروائی میں 60 سے زائد دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے
سندھ ڈولفن، جسے مقامی طور پر 'بھلن' کہا جاتا ہے، میٹھے پانی میں رہنے والا انتہائی نایاب اور منفرد جانور ہے، اسے 'اندھی ڈولفن' بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ دیکھنے کے بجائے آواز کی لہروں کے ذریعے اپنا راستہ اور شکار تلاش کرتی ہے۔
اس واقعے نے ٹی ٹی پی اور افغان طالبان میں مماثلت بھی سامنے آئی ہے۔ کچھ دن قبل افغان طالبان نے ایک ایسی چھوٹی بچی کو گرفتار کیا تھا جو یتیم تھی اور خاندان کی کفالت کیلئے لڑکا بن کر ایک ہوٹل پر کام کر رہی تھی۔
قومی پیغامِ امن کمیٹی نے کوئٹہ پریس کانفرنس میں بلوچستان کے امن کو مذہبی اتفاقِ رائے اور مؤثر حکمرانی سے جوڑتے ہوئے 'فتنہ الخوارج' کے خلاف مسلح افواج کی بھرپور حمایت اور افغانستان سے مداخلت روکنے کا مطالبہ کیا ہے
خیبر پختونخوا کے سرد علاقوں کے لیے چاول کی نئی قسم نعیم 2023 متعارف کروا دی گئی ہے، جو کم نائٹروجن اور کم وسائل کے باوجود فی ایکڑ 70 من تک پیداوار دینے کی صلاحیت رکھتی ہے
آئی جی گلگت بلتستان اکبر ناصر نے اپنے ویڈیو بیان میں واضح کیا ہے کہ فوج کے ساتھ ساتھ پولیس، رینجرز اور ایف سی کے جوان بھی سڑکوں پر موجود رہیں گے اور اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔
نبیل ارمان کے حوالے سے جاری تحقیقات میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ محض ایک طالب علم نہیں بلکہ کالعدم بی ایل اے کے میڈیا ونگ اور آن لائن بھرتیوں کے نیٹ ورک کا ایک اہم حصہ رہے ہیں