Category: پاکستان

مصر اور قطر نے 7.5 ارب ڈالر مالیت کے تعمیراتی منصوبے منصوبے پر اتفاق کیا ہے جو بحیرہ روم کے ساحلی علاقے میں تعمیر و ترقی پر مشتمل ہوگا

وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں بڑھتی آبادی کے باعث 38 کروڑ افراد غربت کا شکار ہیں

اگر دنیا نے آج افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں کی کارروائیاں روکنے میں سنجیدگی نہ دکھائی تو کل دہشت گردی پاکستان کے بعد کی یہ آگ انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق انیل امبانی کے اثاثے بینک فراڈ اور سرکاری رقم کے غلط استعمال کے باعث ضبط کیے گئے ہیں

ذرائع کے مطابق استنبول میں ہونے والے یہ مذاکرات ترک خفیہ ادارے "ایم آئی ٹی" کے سربراہ ابراہیم قالن کی میزبانی میں ہوں گے، جس کا مقصد سرحدی کشیدگی، دہشت گردی، اور دونوں ممالک کے درمیان اعتماد سازی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔

برطانیہ نے 15 جولائی 2025 سے پاکستانی شہریوں کے لیے ایک نئی اور اہم سہولت کا آغاز کیا ہے۔ اب پاکستان سے برطانیہ میں ایک سال سے کم مدت کے لیے تعلیم یا ملازمت کے سلسلے میں جانے والے افراد مکمل طور پر آن لائن ای ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس نظام کے تحت پاسپورٹ جمع کرانے یا ویزا سنٹر جانے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔

یہ ایوارڈ اُس طیارے کو دیا جاتا ہے جو مرمت، ظاہری حالت، فنی خوبی اور پیشکش میں عالمی معیار پر سب سے نمایاں ہو۔ پاکستان ایئر فورس کے سی-130 نے نہ صرف جدید ترین طیاروں کو پیچھے چھوڑا بلکہ اپنی خوبصورتی، تکنیکی مہارت، اور ثقافتی نمائندگی کے ذریعے بین الاقوامی ماہرین کو بھی متاثر کیا۔

حالیہ پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستان نے دعوی کیا تھا کہ انہوں نے بھارت کے رافیل سمیت 5 طیارے مار گرائے ہیں جس کی شروع میں بھارت نے تردید کی تاہم بعد میں چند بھارتی جرنیلوں نے دبے لفظوں میں اس دعوے کی تائید کی تھی۔ اب ٹرمپ کے اس بیان نے پاکستانی دعوے پر مہر ثبت کر دی ہے۔

آزادی کی تحریکیں پابندیوں اور پراپیگنڈا سے ختم نہیں ہوتیں۔ کشمیر کے عوام کی آواز، خواہ کتنی ہی دبائی جائے، کسی نہ کسی شکل میں ابھرتی رہے گی کیونکہ مسئلہ سیکیورٹی کا نہیں، سیاسی اور انسانی حقوق اور خالص نظریے کا ہے

محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جبکہ حسنین آختر نے انڈر 17 ورلڈ اسنوکر چیمپئین شپ جیت لی

سابقہ حکام کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے قومی ایئر لائن کو نقصان پہنچا، وفاقی وزیرِ اطلاعات

پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں کابل میں امارتِ اسلامیہ کی منسٹری آف پبلک ورکس، ازبکستان کے وزارتِ ٹرانسپورٹ اور پاکستان کے وزارتِ ریلوے کے درمیان سہ ملکی ریلوے منصوبے کی فزیبلٹی سٹڈی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کردیے گئے۔

اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے افغان قیادت کی مہمان‌نوازی پر شکریہ ادا کیا اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔

پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کی، جبکہ یورپی یونین کی نمائندگی یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سفیر اولاف سکوگ نے کی۔

اسحاق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات پر اہم بات چیت ہوئی۔ پاکستان کے وزیر خارجہ اس وقت سہہ فریقی کانفرنس میں شرکے کیلئے اپنے وفد کے ہمراہ کابل میں موجود ہیں۔