Category: سیکیورٹی

ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے عہد کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

صدر ٹرمپ نے اس دعوے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بہت بڑی ہے اور کئی ممالک زیر زمین ایسے تجربات کرتے ہیں جنہیں عام طور پر محسوس نہیں کیا جا سکتا۔

ریاستِ پاکستان روزِ اول سے ایسے مؤقف پر قائم ہے جسے عالمی برادری سمیت حالیہ استنبول مذاکرات میں ثالثی ممالک نے سراہا۔

یو اے ای میں قومی پرچم کی توہین پر 25 سال قید اور پانچ لاکھ درہم تک جرمانہ عائد کیا جائے گا

سوشل میڈیا پر گرما گرم تجزیے شروع ہو گئے۔ اسے امریکہ کا ”یوٹرن“ قرار دے کر پاکستانی حکومت کے لّتے لینے والے میدان میں نکل کھڑے ہوئے۔

روس بھی اس نئے کھیل میں ایک اہم فریق بن چکا ہے۔ اگرچہ وہ نایاب معدنیات کے لحاظ سے چین جیسی پوزیشن نہیں رکھتا، مگر توانائی اور گیس کی فرا ہمی کے ذریعے یورپ پر اپنا دبائو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

پاک افغان عارضی جنگ بندی کا ناجائز فائدہ اُٹھاتے ہوئے دہشتگردوں نے سرحد پار کرنے کی کوشش کی، جسے پاک فوج نے ناکام بناتے ہوئے 50 کے قریب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

ترجمان کے مطابق، کارروائیوں کے بعد علاقوں کی کلیئرنس کے لیے سرچ اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے تاکہ کسی بھی بھارتی حمایت یافتہ خارجی کو چھپنے کا موقع نہ مل سکے۔

بلوچستان کے مختلف شہروں میں عوامی ریلیوں، مظاہروں اور دعائیہ اجتماعات کا انعقاد کیا گیا، جن میں شہریوں نے پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے اور افغان طالبان کے حملوں کی شدید مذمت کی۔

پاک فوج نے جوابی کاروائی میں اُن ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جو پاکستانی چوکیوں پر حملے میں ملوث تھے

افغان طالبان نے اسپن بولدک میں پاک فوج کی زبردست جوابی کارروائی کے بعد جنگ بندی کی درخواست کر دی

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ افغان طالبان نے پاک–افغان بابِ دوستی کو بھی تباہ کیا، جو ان کے "تجارتی اور قبائلی حقوق کے حوالے سے سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔"

واقعہ تحصیل مٹہ کے دور دراز علاقے انزر ٹنگے میں پیش آیا، جو ماضی میں بھی عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کا مرکز رہ چکا ہے۔

افغان سرزمین پر موجود دہشتگرد گروہ تسلسل کے ساتھ پاکستان کے خلاف منظم کارروائیوں میں مصروفِ عمل ہیں۔ واضح رہے کہ ان دہشت گرد گروہوں کو افغانستان میں ٹھکانوں کے ساتھ ساتھ مالی مدد حاصل ہے

پاکستان تحریک انصاف وفاقی سطح پر سیکیورٹی آپریشن کی حمایت کررہی ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی قیادت خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی آپریشنز کی مخالفت کرتی ہے

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی ذمہ داری تحفظِ امارتِ اسلامیہ نامی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے نئے دھڑے نے قبول کی ہے۔