کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج میدان عرفات میں ادا کیا جائے گا۔ عازمین نے منیٰ میں رات گزار کر عبادات کیں، اب خطبہ حج اور نمازیں مسجد نمرہ میں ادا کی جائیں گی۔ #حج #عرفہ
افغان طالبان نے فتنۃ الخوارج کو تیبیہ کی کہ امیر کے حکم کے خلاف پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، بیرون ملک جہاد کرنے والے حقیقی مجاہد نہیں، جہاد کی اجازت دینا کسی فرد یا گروہ نہیں، صرف ریاستی امیر کا اختیار ہے، ریاستی قیادت کے حکم کے باوجود پاکستان جانا شرعا ۔نافرمانی ہے
اوجلان نے پی کے کے (PKK) کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے، جس سے ترکی کے ساتھ اس کے 40 سالہ مسلح تنازعے کے خاتمے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ اب کردوں اور انقرہ کے لیے آگے کیا ہے؟
سوشیالوجی کے طالبعلم قمبر بلوچ کو بی ایل اے (BLA) نے قتل کر دیا، جو اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ بلوچستان میں تنازعہ اب بھی نوجوان اور تعلیم یافتہ آوازوں کو نگل رہا ہے۔