Category: تجزیات

اسحاق ڈار سے لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

سعودی اتحاد کے مطابق مکہ ریجن میں ایک ڈرون کی نشاندہی کے بعد اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

برصغیر کے لیے اگست صرف ایک مہینے کا نام نہیں بلکہ یادوں کے لوٹ آنے کا موسم ہے۔ پاکستان اور بھارت کے جشنِ آزادی کے عین درمیان ایک ایسی وادی ہے جس کی تقدیر کا فیصلہ 78 برس بعد بھی باقی ہے۔

خوارج نے ہنگو میں پولیس پر گھات لگا کر وار کیا، کیونکہ میدان میں سامنے آ کر لڑنے کی ہمت ان کے پاس نہیں۔

ہنگو میں پولیس پر حملہ جدید دہشت گردی، سوشل میڈیا بیانیے اور اطلاعاتی جنگ کا حصہ ہے۔ امن کی بحالی کے لیے ذمہ دار صحافت اور قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔

بدخشاں کی بدلتی صورتحال طالبان کی کمزور ہوتی گرفت اور اندرونی اختلافات کی عکاس ہے، جو سرحدی سیکیورٹی کے لیے اہم ہے۔

بلوچستان کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں ہونے والا دھماکا ایسے کئی دلالوں کی طرف اشارہ کر رہا ہے جو دشمن کی لگائی آگ میں اپنے گھر کی لکڑی جھونک رہے ہیں۔

حلوہ پکاؤ اور کھاؤ۔۔۔ ایک علامتی کہانی کے پردے میں چھپا سوال: کیا خیبرپختونخوا کے عوام نااہل قیادت کے سائے تلے اپنا مستقبل داؤ پر لگاتے رہیں گے؟

چین کے قرض کی بروقت واپسی پاکستان کی معاشی صلاحیت اور مالی ذمہ داری کا ثبوت ہے، جبکہ معاشی استحکام کی جانب یہ پیش رفت ملک کے روشن مستقبل کی عکاسی کرتی ہے۔

بھارت میں 25 جولائی کو شروع ہونے والی طلبہ تحریک نئے مرحلے میں داخل، کاکروچ جنتا پارٹی نے مودی حکومت کو خبردار کیا کہ وعدے پورے نہ کیے گئے تو دوبارہ احتجاج ہوگا۔ دہلی میں مسلم نوجوان جنید کی مشکوک گرفتاری بھی زیرِ بحث۔

سعودی عرب سے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے، قطر کے ساتھ سکیورٹی شراکت داری اور کویت کے ساتھ پیش رفت سے خلیج میں پاکستان کا روایتی و تاریخی کردار بحال؛ سول و عسکری قیادت کی مربوط حکمتِ عملی کا مظہر۔

نام کے تقدس اور عمل کی حقیقت؛ فاروقِ اعظمؓ کا دورِ حکومت، 1979 کے نعرے، اور طالبان حکومت کے تحت بدخشاں و زیبک میں ابھرتی مسلح مزاحمت کے بعد امارتِ اسلامیہ کے لیے درپیش چیلنجز۔