ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد مولانا فضل الرحمان کا اپنے ہی سابق اتحادیوں کے خلاف موقف ان کی سیاسی تنہائی اور اقتدار کی تڑپ کو ظاہر کرتا ہے۔
تقسیمِ ہند کے بعد ریاست ماناودر نے پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا، تاہم 22 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوجی دستے ریاست میں داخل ہوگئے اور اس کا انتظامی کنٹرول بھارت کے پاس چلا گیا۔
نون لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی قوتوں نے ہمیشہ مفاد کے تحت مولانا فضل الرحمٰن کا استعمال کیا۔ لیکن سیاسی تلخیوں میں اس حد تک آگے نہیں جانا چاہیے کہ کل واپسی کا دروازہ ہی بند ہو جائے۔
تعلیمی نظام کی تباہی اور معاشی نابرابری کے خلاف فرانس سے البانیا تک سڑکوں پر نکلنے والے نوجوانوں نے واضح کر دیا ہے کہ ریاستیں اب مزید نوجوانوں کے مستقبل کا سودا نہیں کر سکتیں۔