Category: جنوبی ایشیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کو نجی اجلاس کے دوران زہر دیے جانے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو دونوں ایوانوں میں شکست، ڈیموکریٹس نے سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرلی۔

امریکی عدالت نے 150 سے زائد افغان شہریوں کی پاکستان کے راستے ملک بدری 7 نومبر تک عارضی طور پر روک دی۔

محسن نقوی نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کا قبضہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے 5 اسٹار ہوٹل میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔

افغانستان میں شدید غذائی قلت اور صحت کے نظام پر بڑھتے دباؤ پر اوچا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت کی ترجیحات اور امدادی فنڈز کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

مکہ مکرمہ میں مسجد کے تقدس کی پامالی پر 2 بنگلہ دیشی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی، جبکہ عدالتی تحقیقات کے ذریعے ملزمان کے حق میں پھیلائی جانے والی گمراہ کن افواہوں کو رد کر دیا گیا۔

افغان طالبان کے ترجمان کے بیانات کے تناظر میں پاکستان پر ٹی ٹی پی کے حملوں اور اقوامِ متحدہ کی رپورٹس پر سنجیدہ سوالات سامنے آئے ہیں، جن میں طالبان کو ذمہ دارانہ رویہ اپنانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

افغانستان کے 7 صوبوں میں مختلف مزاحمتی گروہوں کی 10 کارروائیوں میں طالبان کے 13 اہلکار ہلاک اور متعدد فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔

افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے اسماعیلی برادری کے 34 جماعت خانے بند اور شیعہ امام بارگاہ پر قبضہ کرنے کے بعد مذہبی اقلیتوں کے حقوق اور آزادی پر شدید قدغنیں عائد ہو چکی ہیں۔

کابل انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 سال میں افغانستان کے لیے ملنے والی 8 ارب ڈالر کی امداد کا 91 فیصد حصہ غائب ہے، جس کی تفصیلات عوامی ریکارڈ میں موجود نہیں۔

افغانستان کے 57 سالہ محمد صادق 4 بیویوں اور 58 بچوں کے ساتھ شدید غربت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ بنیادی سہولیات نہ ہونے سے خاندان مشکلات کا شکار ہے۔

عالمی دہشت گردی انڈیکس 2026 میں سرحد پار دہشت گردی کی سنگین صورت حال، پاک افغان بارڈر کے سکیورٹی چیلنجز اور علاقائی معاشی منصوبوں کو لاحق خطرات کا تفصیلی جائزہ۔

ٹک ٹاک پر افغان طالبان اہلکار کی دیسی بم بنانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد طالبان کا منافقانہ چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ ایک طرف لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ہے تو دوسری طرف تشدد کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

بامیان میں اقوام متحدہ کے سکیورٹی افسر پر حملے نے افغان طالبان کے تحت امن و امان کے دعووں کا پول کھول دیا ہے۔ طالبان حقائق چھپانے کے لیے عالمی اداروں کو دباؤ میں لا رہے ہیں۔

نیویارک ٹائمز کی جانب سے افغان طالبان اور دہشت گردوں کو تحفظ دینے کے عمل کو محض تنازع قرار دینا گمراہ کن ہے۔ افغان طالبان کی سرپرستی میں ٹی ٹی پی پاکستان میں خونریزی پھیلا رہی ہے۔

افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق چینی سرحدی حکام نے واخان راہداری کے قریب مبینہ دراندازی کی کوشش پر افغان طالبان کے اہلکاروں کو واپس جانے کی ہدایت کی ہے۔