آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے درمیان اِن ہاؤس تبدیلی کا معاملہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اکثریتی کے باوجود متبادل وزیرِ اعظم کا فیصلہ نہیں کر سکی
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان کا ہدف ہے کہ سال 2047 تک بلیو اکانومی کو 100 ارب ڈالر کے مضبوط اور خود کفیل شعبے میں تبدیل کیا جائے
کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بندرگاہیں عالمی تجارت کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں کے پیش نظر کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کو بہتر کیا جا رہا ہے
پی بی کے ایس کے کوچ رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 10 کی وجہ سے غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستیابی محدود ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے آئی پی ایل 2025 میں کھلاڑیوں کی کمی میں اضافہ ہو گیا ہے۔
Instagram accounts of major Pakistani celebrities are now blocked in India. The affected names include Hania Aamir, Mahira Khan, Ali Zafar, Sajal Aly, Sanam Saeed, and Imran Abbas.
رونالڈو کی ال نصر ٹیم کی اے ایف سی چیمپیئنز لیگ سیمی فائنل میں کاواساکی کے ہاتھوں شکست جاپانی فٹبال کی بڑھتی ہوئی طاقت اور سعودی عرب کی مالی خرچ کی حدوں کو ظاہر کرتی ہے۔