Category: پاکستان

رپورٹ کے مطابق بھارتی طلبا کی اگست 2025 میں 74 فیصد ویزا درخواستیں مسترد کی گئیں جبکہ 2023 میں یہ شرح محض 32 فیصد تھی

شاہ رخ خان کی فلم کنگ میں اداکاری پر بحث، ان پر بریڈ پٹ کے انداز کی نقل کرنے کا الزام

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے درمیان اِن ہاؤس تبدیلی کا معاملہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اکثریتی کے باوجود متبادل وزیرِ اعظم کا فیصلہ نہیں کر سکی

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان کا ہدف ہے کہ سال 2047 تک بلیو اکانومی کو 100 ارب ڈالر کے مضبوط اور خود کفیل شعبے میں تبدیل کیا جائے

امارت اسلامی افغانستان کی مبینہ سہولت کاری کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے۔

کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بندرگاہیں عالمی تجارت کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں کے پیش نظر کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کو بہتر کیا جا رہا ہے

تاہم، سیاسی تجزیہ کاروں اور حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عدالتی نظام میں بیرونی مداخلت ملکی خودمختاری کو کمزور کرتی ہے۔ اس طرح کی کوششیں داخلی قانونی معاملات پر غیر ملکی دباؤ بڑھانے کے مترادف ہیں۔

باجوڑ ضلع میں سکیورٹی صورتحال، ابتر

کوئی بھی دہشت گردوں کو خوراک اور رہائش نہیں دیے گا

افغان اور پاکستان حکام خوب سمجھ چکے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان مقابلہ نہیں بلکہ ایک مسلسل رابطہ اور تعاون بڑھانے کی اشد ضرورت ہے

عمران خان کے دونوں بیٹوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر مغربی سیاستدانوں سے اپیل کی کہ وہ عمران خان کے لیے آواز بلند کریں۔ انہوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکر کیا اور پاکستانی نظامِ انصاف پر سوالات اٹھائے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ایرانی دورے کی خصوصی دعوت بھی دی