کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔
مراد علی شاہ نے کراچی شہر کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بارشوں کے باعث چار افراد کی موت واقع ہوئی، تاہم صورتحال قابو میں ہے خطرے کی کوئی بات نہیں ہے
خواجہ آصف نے اپنے جوہری حریف بھارت کے خلاف پاکستان کی حالیہ کامیابیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد نے اپنی پرعزم حکومت اور فوجی افواج کے ساتھ ایک ایسے ملک کا مقابلہ کیا ہے جو اس سے پانچ گنا بڑا ہے۔
بروری روڈ پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں فائرنگ بھی ہوئی، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او قادر قمبرانی زخمی ہو گئے اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
یومِ بحریہ کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغامات میں کہا کہ پاک بحریہ ملک کی محافظ اور تابناک مستقبل کی معمار ہے، جس نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔
شہباز شریف کا یوم فضائیہ پر اپنے پیغام میں مزید کہنا تھا کہ یقین ہے ہمیشہ کی طرح پاک فضائیہ ہر موقع اور معیار پر پورا اترے گی، ان شااللہ فضائیہ ملکی خودمختاری اور سالمیت کا تحفظ کرتی رہے گی۔