اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک افغان شہری کے بھارت میں طبی علاج نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور سفارتی تعلقات پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔
کابل میں ٹی ٹی پی کے مارے گئے دہشت گرد کے جنازے کے دوران طالبان نواز عالم نے پاکستان کے خلاف جنگ کی کھلی اپیل کی ہے، جس پر 'یوناما' کی خاموشی پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے ناروا رویے کے خلاف احتجاج کیا، جبکہ بعد ازاں سوشل میڈیا پر احتجاجی صحافیوں پر بلیک میلنگ اور غیر قانونی دھندوں کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔
پکتیکا میں پاکستانی فضائی حملے کے ہلاک شدگان کی نمازِ جنازہ میں کالعدم جماعت الاحرار کے اہم رہنما سربکف مہمند کی شرکت نے عام شہریوں کی ہلاکت کے دعوؤں کو یکسر باطل ثابت کر دیا ہے۔
افغانستان میں روپوش ٹی ٹی پی دہشت گردوں کے لیے قندوز اور فرانس میں تعزیتی اجتماعات کے انعقاد پر اقوامِ متحدہ کے مشن یوناما کے دوہرے معیار نے کئی سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
اسلام آباد میں بین الاقوامی سیمینار کے شرکاء نے واضح کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں ہو سکتا اور پانی کو سیاسی ہتھیار بنانا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
افغانستان فریڈم فرنٹ نے کابل میں طالبان کی وزارتِ امر بالمعروف کے اہلکاروں کی گاڑی پر حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 2 اہلکاروں کی ہلاکت اور 2 کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
کابل میں طالبان مخالف مسلح گروپ قومی مزاحمتی محاذ (این آر ایف) نے کاروائی کے دوران 3 طالبان اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم طالبان نے تاحال تصدیق نہیں کی۔