ترکیہ کی وزارتِ خارجہ نے مذاکرات کے اختتام پر جاری بیان میں کہا کہ پانچ روزہ مذاکرات 25 سے 30 اکتوبر 2025 تک استنبول میں منعقد ہوئے، جن کا مقصد 18 اور 19 اکتوبر کو دوحہ میں طے پانے والی جنگ بندی کو مضبوط بنانا تھا۔
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ افغانستان ایک خودمختار ملک ہے اور وہ بھارت سمیت کسی بھی ملک سے تعلقات رکھ سکتا ہے، تاہم پاکستان کسی بھی ایسی سازش کو برداشت نہیں کرے گا جس میں افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا جائے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی ہدایات دے کر اپنے قریبی بندے کو مظفرآباد روانہ کردیا ہے جو پی پی کی جانب سے نئے وزیرِ اعظم کے امیدوار کا نام سامنے لائیں گے
بھارت اور ایران کے درمیان کشیدگی اُس وقت بڑھ گئی جب بھارتی ٹی وی میزبان، گورو آریہ نے ایرانی وزیر خارجہ کی توہین کی۔ دونوں ممالک نے باہمی احترام اور سفارتی رویے کی اپیل کی ہے۔
سابق بھارتی کپتان ورات کوہلی نے فوری طور پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے کرکٹ کی دنیا کو حیران کر دیا، اور 9230 رنز کے شاندار کیریئر کا ورثہ چھوڑا۔
Instagram accounts of major Pakistani celebrities are now blocked in India. The affected names include Hania Aamir, Mahira Khan, Ali Zafar, Sajal Aly, Sanam Saeed, and Imran Abbas.