Category: انڈیا

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

سعودی اتحاد کے مطابق مکہ ریجن میں ایک ڈرون کی نشاندہی کے بعد اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

قومی امن کمیٹی نے بلوچستان میں خواتین کے استحصال اور نوجوانوں کی مبینہ بھرتی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

نئی دہلی میں ووٹر فہرستوں کے خلاف احتجاج سے قبل یوٹیوبر دھروو راٹھی اور اپوزیشن رہنما گرفتار، شہر میں سخت سیکیورٹی نافذ۔

اولمپکس کی میزبانی کے لیے بھارتی عزائم پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ہنگامی بنیادوں پر آلودگی، بھوک اور تحفظ کے مسائل حل کرنا زیادہ ضروری ہے۔

دہلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج کی کال، 20 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کی تیاری، میٹرو اسٹیشن بند اور ٹرینیں منسوخ کرنے کے اقدامات۔

امریکا نے 8 بڑی ٹیک کمپنیوں کی گرین کارڈ درخواستیں معطل کر دیں، جبکہ بھارت میں اسٹارلنک کی منظوری پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں گوا میں انتقال کر گئے، ان کے مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

اٹلی میں مبینہ طور پر داعش خراسان سے وابستہ افغان شہری کی گرفتاری کے بعد سرحد پار نقل و حرکت اور سفری راستوں کی سکیورٹی پر تحفظات پیدا ہو گئے ہیں۔

عادل راجا نے کنگز کالج لندن کے ایک عام علمی لیکچر کا ٹکٹ خرید کر شرکت کی اور ویوز کے لیے اسے پاک چین تعلقات کے خلاف سنسنی خیز پراپیگنڈا بنا کر پیش کر دیا۔

کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھارت جانے کی تیاری کر رہے ہیں، تنظیمی کمان عدنان بلوچ کو سونپ دی گئی۔

پنجاب میں سی ٹی ڈی نے 98 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران پاکپتن سے را کے مبینہ دہشت گرد سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہلاک سابق اہلکار ہاشم موسیٰ کو زندہ پیش کر کے روزِ اول سے جاری بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا۔