خبریں - Page 3 of 675 - HTN Urdu

Home » خبریں
بلوچستان: شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور 3 بچے جاں بحق
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے حاجی شہر میں شوہر کی فائرنگ سے خاتون اور اس کے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ملزم کی تلاش میں ہے۔
لاہور: چلتی موٹر سائیکل پر لڑکی کو ہراساں کرنے والا بائیک رائیڈر گرفتار
لاہور میں چلتی موٹر سائیکل پر لڑکی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے والے آن لائن بائیک رائیڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ متاثرہ لڑکی نے خود کو بچانے کے لیے موٹر سائیکل سے چھلانگ لگائی تھی۔
گوجرانوالہ دلہن قتل کیس
گوجرانوالہ میں ولیمے کے دن دلہن صباء کے قتل کیس میں مرکزی ملزم سرفراز کی کزن اور مقتولہ کی دوست عروب کو گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیا
لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کا عہدے سے استعفا، بینچوں کی تشکیل اور اہم کیسز نہ ملنے پر تحفظات۔
اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کو برتری
اسرائیل کے ابتدائی انتخابی نتائج میں نیتن یاہو کے اتحاد کو 59 اور گادی آئزنکوٹ کے دھڑے کو 46 نشستیں ملی ہیں۔ حکومت بنانے کے لیے 61 نشستیں درکار ہیں۔
سفارت کاری یا سیاسی بیان بازی؟ اسماعیل بقائی
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر ایرانی مؤقف کا جواب، امریکی پالیسی پر تنقید اور سفارتی پیش رفت کے تحفظ پر زور۔
بلوچستان آپریشنز، 9 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
مفتاح اسماعیل اور راشد لنگڑیال کا فکری موازنہ
بچوں کی نشوونما میں کمی کے اسباب پر مفتاح اسماعیل اور راشد لنگڑیال کے مابین فکری بحث اور طرزِ حکمرانی کے اثرات کا جائزہ۔
بینائی بحال کرنے کا علاج ممنوع: طالبان کا نیا فرمان
طالبان حکومت کی طرف سے قرنیے کی پیوندکاری پر پابندی عائد کیے جانے کا فیصلہ اور اس کے طبی و سماجی اثرات کا جائزہ۔
تہران اجلاس اور پاکستان و ترکیہ کا مثبت کردار
تہران چار فریقی اجلاس کا انعقاد، علاقائی سفارت کاری کو تقویت اور جنگ کے حامیوں کی کوششوں کی ناکامی کا احوال۔
ملا ہیبت اللہ کی کتاب اور ٹی ٹی پی کا فکری تضاد
ملا ہبت اللہ کی کتاب کے اصولوں کی روشنی میں ٹی ٹی پی کے نظریات کا تنقیدی جائزہ اور ان کے مابین موجود تضاد کا بیان۔
عمر نذیر کشمیری
عمر نذیر کشمیری نے کالعدم جے اے اے سی میں مسلح افراد کی موجودگی کا اعتراف کر لیا، آزاد کشمیر میں جذباتی نعروں کے ذریعے انتشار پھیلانے والوں کی مفاد پرستی بے نقاب ہو گئی۔
سعودی عرب نے طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا
سعودی فوجی اتحاد کے مطابق طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا گیا، جبکہ ریاض میں ملبہ گرنے سے املاک کو نقصان پہنچا۔
طالبان کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں شدت
طالبان رجیم کے خلاف افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ (اے یو ایف) کی کارروائیوں میں تیزی، 6 صوبوں میں 7 نئے حملوں کے بعد مجموعی آپریشنز کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔
حامد میر اور شہزاد اکبر پر ایم آئی6
سوشل میڈیا پر ایم آئی سکس اور حامد میر کے مبینہ تنازع اور دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟ جانیے اس مفصل رپورٹ میں۔
پاک افغان سرحد پر جھڑپیں
جنوبی وزیرستان میں انگور اڈہ بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ہے۔
حافظ نعیم کا نومبر میں اسلام آباد مارچ کا اعلان
پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر حافظ نعیم الرحمان کا نومبر کے وسط میں اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان، حکومت سے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ۔
متقی کا دعوی غلط ثابت اففان منشیات کے اربوں ڈالر
امیر خان متقی کا منشیات پر بیان طالبان کے دہرے معیار کو بے نقاب کرتا ہے۔ اربوں ڈالر کی افیون اور مصنوعی منشیات میں طالبان خود ملوث ہیں۔
امریکہ سے افغان شہریوں کی پاکستان منتقلی کا منصوبہ
امریکہ سے افغان شہریوں کو پاکستان منتقل کرنے کے بلومبرگ کے انکشاف اور اس کے علاقائی امن پر اثرات پر اہم رپورٹ۔
اردن کے شام میں فضائی حملے، 7 افراد ہلاک
اردن نے جنوبی شام میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے، جن میں شامی حکام کے مطابق 7 افراد ہلاک ہوئے۔ حملوں کے بعد شام نے نصیب سرحدی گزرگاہ بند کردی۔
نوشکی گرلز کالج میں فائرنگ، 3 طالبات زخمی
نوشکی کے گرلز ڈگری کالج میں تین مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 طالبات زخمی ہوگئیں۔ ایڈمن آفیسر کے مطابق ملزمان نے پرنسپل کے دفتر میں توڑ پھوڑ بھی کی۔
فخرہ یونس کیس: یورپی یونین کا نوٹس اور راجہ فاروق حیدر
فخرہ یونس تیزاب حملہ کیس پر یورپی یونین کے سخت نوٹس اور راجہ فاروق حیدر کی سیاست پر اٹھتے سوالات کے حوالے سے اہم خبر۔
سعودی عرب کا دفاع پاکستان پر بھی لازم ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تہران اجلاس میں سعودی عرب کی صورتِ حال پر بات ہوئی اور معاہدے کے تحت پاکستان پر بھی سعودی عرب کا دفاع لازم ہے۔
شہباز شریف سے حافظ نعیم الرحمان کی آج ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان آج ملاقات کریں گے۔ پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور قیمتوں میں ریلیف کی تجاویز زیرِ بحث آئیں گی۔
اسرائیل میں آج پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔ نیتن یاہو کا مقابلہ سابق فوجی سربراہ گادی آئزنکوٹ سے ہے۔ جانیے یہ مقابلہ کتنا سخت ہے، مہم میں کون سے مسائل چھائے رہے اور عرب جماعتیں حکومت سازی میں کیسے فیصلہ کن ہو سکتی ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا: علی امین گنڈا پور کے حق میں 30 ارکان متحرک
پی ٹی آئی میں نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب پر اختلاف رائے سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 30 سے زائد ارکان علی امین گنڈاپور کی واپسی کے خواہش مند ہیں۔
پاکستان کی ویٹو پاور بڑھانے کی مخالفت
پاکستان نے اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اور ویٹو پاور میں اضافے کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب ارکان کا کردار بڑھانے پر زور دیا ہے۔
یومِ سیاہ کشمیر 27 اکتوبر
بھارتی افواج کے سری نگر میں داخلے کو 79 سال مکمل ہو گئے، جس کے خلاف کشمیری یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ یہ تحریر غیر قانونی قبضے، عالمی بے حسی اور حقِ خودارادیت کا احاطہ کرتی ہے۔
سرگودھا: 2 بچوں کی میڈیکل رپورٹس میں جنسی زیادتی کی تصدیق
سرگودھا میں اسکول ٹیچر کے خلاف کیس میں دو بچوں کی ابتدائی میڈیکل رپورٹس میں جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ تین ملزمان زیرِ حراست ہیں۔
یومِ سیاہ کشمیر: پاکستانی قیادت کا کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی
یوم سیاہ کشمیر پر اسحاق ڈار، صدر مملکت اور وزیراعظم نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا اور عالمی برادری سے مسئلے کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔
یوم سیاہ کشمیر: پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج، ڈی چوک پر تقریب
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر تقریب میں پاکستانی قیادت نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔
سعودی عرب پر میزائل حملہ ناکام
سعودی عرب کی جانب داغے گئے تین بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیے گئے۔ مشرقی ریجن اور الخرج میں جاری خطرے کا الرٹ بعد میں واپس لے لیا گیا۔
حوثی حملے ریاض ایئرپورٹ اور سعودی تیل پائپ لائن پر
حوثیوں نے ریاض ایئرپورٹ اور سعودی عرب کی اہم تیل پائپ لائن کے پمپنگ اسٹیشنوں پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے، تاہم سعودی حکام نے اس کی تصدیق نہیں کی۔
پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات: شوکت یوسفزئی کے بیان سے نئی بحث چھیڑ گئی
سیاسی تنازعات کے دوران عوام اور معاشی مسائل کے حل پر بحث زور پکڑ رہی ہے، جہاں تمام جماعتوں کے لیے اصل چیلنج عوامی اعتماد کی بحالی ہے۔
مولانا کا سیاسی داؤ
مولانا فضل الرحمان کے سیاسی اتحادوں، آئینی ترامیم اور سکیورٹی پالیسی پر مؤقف سے متعلق اہم سوالات، جن کے جواب عوام جاننا چاہتے ہیں۔
تہران میں پاکستان، ایران، سعودی عرب اور ترکیہ کا اہم اجلاس
تہران میں ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس ختم ہو گیا۔ پزشکیان نے علاقائی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ مفادات پر توجہ دینے پر زور دیا۔
داعش کی پاکستان میں دہشت گردی کی سازش ناکام
پاکستان نے انٹیلی جنس آپریشنز کے ذریعے افغانستان سے فعال داعش خراسان کا نیٹ ورک اور پھیلاؤ کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیرِ دفاع اور ترک انٹیلی جنس سربراہ تہران پہنچ گئے
تہران میں مکہ دفاعی اتحاد اور ایرانی قیادت کا اہم اجلاس۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیر دفاع اور ترک انٹیلی جنس چیف کی خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور سفارتی حل کے لیے شرکت۔
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی میزائل حملوں کی شدید مذمت
پاکستان نے سعودی عرب کے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقوں پر حوثی میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی اور دفاع کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
مودی حکومت کا پاکستان دشمن ایجنڈا
مودی حکومت کی پاکستان دشمن پالیسیوں نے سکھ یاتریوں کی مذہبی آزادی سلب کر دی، جس پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ نے شدید تنقید کی ہے۔
بلوچستان: 10 سرکاری محکموں کی سمریز ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کا آغاز
بلوچستان کے 28 سرکاری محکموں میں ای فائلنگ کے ذریعے ایک لاکھ 83 ہزار سے زائد فائلز نمٹائی جا چکی ہیں، جبکہ 10 محکموں کی سمریز کو ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما کے 51 بیرونِ ملک دوروں پر تحقیقات
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 بیرونِ ملک دوروں کا انکشاف، مالی ذرائع اور بے نامی جائیدادوں پر تحقیقات شروع۔
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی 78 ویں برسی
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (نشانِ حیدر) کی 78 ویں برسی پر مسلح افواج اور قومی قیادت نے 1948 کی جنگ میں ان کی بے مثال شجاعت اور عظمتِ شہادت کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
کراچی میں جعلی فوجی افسر بن کر فراڈ، 2 ملزمان گرفتار
کراچی میں خود کو پاک فوج کا افسر ظاہر کرکے تبادلوں اور تقرریوں کے نام پر شہریوں سے رقم بٹورنے کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔
مکہ دفاعی معاہدہ: آج ایرانی قیادت سے اہم ملاقات
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ بات چیت میں علاقائی سلامتی اور کشیدگی کم کرنے پر توجہ متوقع ہے۔
پاک چین انفارمیشن کوریڈور آج لانچ ہوگا
پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور کا افتتاح آج ہوگا۔ چینی ترجمان ماؤ ننگ پاکستانی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔
مددگار یا مکار؟ بیرونِ ملک بھیجنے کے نام پر نوجوانوں کا استحصال
بیرونِ ملک بہتر مستقبل کے خواب دکھانے والے مددگار ہیں یا نوجوانوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانے والے مکار؟ غیر قانونی ہجرت، انسانی اسمگلنگ اور جھوٹے وعدوں کی حقیقت۔
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ آئی ایس پی آر، صدر مملکت اور وزیراعظم نے ان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔
پاکستان نے ترکیہ میں ڈرون مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
پاکستان نے انقرہ میں پہلے بین الاقوامی فوجی ڈرون مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ 33 ممالک کی شرکت والے مقابلے میں ترکیہ پہلے اور اٹلی تیسرے نمبر پر رہا۔
طالبان کا پولیس اکیڈمی سے تجربہ کار اساتذہ کا صفایا
طالبان حکومت نے نیشنل پولیس اکیڈمی سے 30 سالہ تجربہ کار 15 انسٹرکٹرز کو برطرف کر کے سراج الدین حقانی کے من پسند افراد کو تعینات کر دیا ہے۔
طالبان انٹیلی جنس کا پاکستان کو بدنام کرنے کا مبینہ منصوبہ
طالبان انٹیلی جنس پر پاکستان کے خلاف مبینہ منصوبے کا الزام، جس کے تحت داعش کے جعلی اعترافات روس اور دیگر ممالک کو پیش کرنے کا دعویٰ ہے۔
فنانشل ٹائمز اور مغربی پراپیگنڈا
فنانشل ٹائمز کی متنازع سرخی کے بعد مغربی میڈیا کے عالمی جنوب کے خلاف جانبدارانہ رویے اور غیر سفید فام قوموں سے متعلق پراپیگنڈے پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔
پی ٹی آئی طالبان کی حمایت چاہتی تھی: پرویز خٹک
پی ٹی آئی افغانستان اور طالبان کی تابعداری کرنا چاہتی تھی، غلط پالیسیوں کے باعث صوبے میں حکومت کا خاتمہ اور گورنر راج کی نوبت آئی، سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک۔
خوست میں سراج الدین حقانی اور ٹی ٹی پی دہشت گرد کی ملاقات
خوست میں افغان طالبان کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی اور ٹی ٹی پی دہشت گرد ذبیح اللہ کی ملاقات نے افغان سرزمین پر ٹی ٹی پی کی موجودگی اور دونوں کے باہمی گٹھ جوڑ کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک اور پاک فوج کے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
وزیر تعلیم رسنا سکندر اور مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کے بیان پر پنجاب کی صوبائی وزرا کی تنقید، رانا سکندر حیات اور سلمیٰ بٹ نے شہداء کی قربانیوں، خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور گورنر راج سے متعلق مؤقف پیش کر دیا۔
پشاور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن
پشاور میں نئی انتظامیہ کے تحت تجاوزات کے خلاف چھٹے روز بھی بلاامتیاز آپریشن جاری، 400 سے زائد غیر قانونی دکانیں اور مارکیٹیں مسمار کر دی گئیں۔
افغان سرزمین پاکستان مخالف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، پاکستان
پاکستان نے افغان طالبان سے ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور ان سے وابستہ گروہوں کی معاونت ختم کرنے اور افغان سرزمین سے پاکستان مخالف دہشت گردی روکنے کے لیے قابلِ تصدیق اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
نائیجیریا میں گاؤں پر مسلح حملہ، 40 افراد ہلاک
نائیجیریا کی ریاست ترابا کے بناری گاؤں پر مسلح حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ حملہ آوروں نے فائرنگ کے ساتھ دکانوں سے خوراک بھی لوٹ لی۔
آزاد کشمیر: دھرنے کے قریب پراسرار فائرنگ، ایک نوجوان زخمی
کوٹھیان کے قریب غیر ذمہ دارانہ فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا، جس کا ملبہ ایکشن کمیٹی نے سیکیورٹی اداروں پر ڈالنے کی ناکام کوشش کی
فرانس میں 4 لاکھ سے زائد افراد کا احتجاج، پولیس نے آنسو گیس چلا دی
فرانس میں مہنگائی اور معاشی عدم مساوات کے خلاف 4 لاکھ 10 ہزار افراد کے مظاہرے، پیرس اور مارسیے میں پولیس سے جھڑپیں اور لوٹ مار کے واقعات۔
امریکی و اسرائیلی انتخابات کے بعد ایران پر حملے
بلومبرگ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا اور اسرائیل میں انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملوں کا حکم دے سکتے ہیں، تاہم یہ فی الحال ایک امکان اور رپورٹ کا دعویٰ ہے۔
سی این این رپورٹ اور افغان طالبان ٹی ٹی پی
سی این این کی ڈاکیومنٹری نے افغان طالبان، ٹی ٹی پی کو ملنے والے امریکی اسلحے اور پاکستان کے سیکیورٹی چیلنجز پر اہم حقائق بے نقاب کر دیے ہیں۔
فتنہ الخوارج کا کمانڈر ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اس کے خلاف 19 مقدمات درج تھے۔
بدلتا نکھرتا خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا میں نئی صوبائی حکومت نے عوامی خدمات کی بہتری کے لیے باجوڑ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن اور پشاور میں نالیوں و گٹروں کی صفائی کی مہم تیز کر دی ہے۔
پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ اٹھا رہا ہے، فاروق عبداللہ
فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خوف سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، جبکہ کشمیریوں کو اپنے حقوق کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
مولانا کی سیاست
دہائیوں پر محیط اقتدار اور وزارتوں کی شراکت کے باوجود کے پی اور بلوچستان کیوں محروم ہیں؟ پڑھیے مولانا فضل الرحمان کی روایتی سیاست اور خطے کی پسماندگی پر ایک زبردست اداریہ۔
پاکستان میں دہشت گرد حملے
پاکستان میں پانچ ہفتوں کے دوران دہشت گرد حملوں میں 66 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، پی آئی سی ایس ایس کی رپورٹ میں انکشاف۔
ٹی ٹی پی کے حملے اور طالبان
افغان طالبان کے ترجمان کے بیانات کے تناظر میں پاکستان پر ٹی ٹی پی کے حملوں اور اقوامِ متحدہ کی رپورٹس پر سنجیدہ سوالات سامنے آئے ہیں، جن میں طالبان کو ذمہ دارانہ رویہ اپنانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
میرپورخاص میں مدھو اغوا کیس کا ڈراپ سین
میرپورخاص میں مدھو کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہو گیا ہے، جہاں حقائق کے مطابق لڑکی نے اپنے ہندو پڑوسی کیلاش سے پسند کی شادی کی ہے اور تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں نیا انتظامی نظام قائم
خیبر پختونخوا میں ایریا ڈیولپمنٹ سیکریٹریٹ کو 12 نامزد اضلاع کے تمام اہم محکموں کا انتظامی کنٹرول منتقل کر دیا گیا ہے۔
میر رضا قتل کیس
میر رضا علی قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ سندھ حکومت نے پولیس افسران کے کردار اور دیگر پہلوؤں کی تحقیقات کے لیے اقدامات کیے ہیں۔
بھارت چین کشیدگی اور جنگ: آخر وجہ کیا ہے؟
بھارت اور چین کے درمیان اصل جھگڑا سرحد کی ادھوری حد بندی اور تاریخ کی مختلف تشریحوں کا ہے۔ چین اروناچل پردیش کو جنوبی تبت کہتا ہے اور میک موہن لائن کو تسلیم نہیں کرتا، جبکہ بھارت اروناچل کو اپنی ریاست اور اٹوٹ حصہ قرار دیتا ہے اور اسی لکیر کو اپنی مشرقی سرحد کی بنیاد مانتا ہے۔
ڈیانا مبینہ زیادتی کیس سی سی ڈی
ڈیانا مبینہ زیادتی کیس میں احمد تنویر کو عدالت سے حراست میں لے لیا گیا، جبکہ خاتون کے نئے بیان اور پولیس کے مؤقف کے بعد معاملہ مزید اہم ہوگیا۔
ایکس پر جعلی پاکستان اکاؤنٹ کا انکشاف
ایکس پر پاکستان انٹرنیشنل کے نام سے جعلی اکاؤنٹ کا انکشاف، جو بیرون ملک سے پرانی ویڈیوز اور فیک نیوز پھیلا رہا ہے۔
مددگار یا مکار؟ حنا جاوید کیس
جنسی زیادتی اور ہائی پروفائل قتل کے مقدمات میں کروڑوں روپے کی پیشکش اور ججوں کو رشوت کے الزامات نے نظامِ انصاف کی شفافیت کو کٹہرے میں لاکھڑا کیا ہے۔
راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، 2 لاکھ 70 ہزار کا سامان غائب
راولپنڈی میں سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ سے تقریباً 2 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا سامان چوری ہوگیا۔
مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف میں حوثی حملوں کا خطرہ
سعودی عرب کے چار شہروں میں ممکنہ خطرے کے پیش نظر ہنگامی انتباہ جاری کیا گیا ہے۔
پاکستان، بنجمن نیتن یاہو مقبوضہ مغربی کنار
پاکستان نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے اور الخلیل شہر کی ناکہ بندی کی دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مداخلا ت کا مطالبہ کیا ہے۔
چین بھارت سرحد پر فوجی ٹکراؤ، کشیدگی برقرار
اروناچل پردیش میں چین اور بھارت کے فوجیوں کے درمیان مبینہ ٹکراؤ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی اپوزیشن نے وزیراعظم مودی سے سرحدی صورتحال پر وضاحت مانگ لی۔
میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل
سندھ حکومت نے میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی، جس میں آئی ایس آئی، آئی بی، رینجرز سندھ اور این سی سی آئی اے کے نمائندے شامل ہوں گے۔
یومِ تاسیسِ آزاد کشمیر: تحریکِ آزادی اور الحاقِ پاکستان کا تجدیدِ عزم
چوبیس اکتوبر 1947ء کو قائم ہونے والی آزاد کشمیر کی عارضی حکومت حقِ خودارادیت اور تحریکِ آزادیِ کشمیر کے لیے ایک مضبوط سیاسی و انتظامی بنیاد ثابت ہوئی۔
زلمے خلیل زاد کا پاکستان مخالف بیانیہ
سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے پاکستان مخالف بیانات دراصل ان کے اپنے ناکام طالبان معاہدے اور تباہ شدہ سفارتی کیریئر کو بچانے کی ایک کوشش ہیں۔
افغانستان، طالبان رجیم، افغان مزاحمتی گروہ
افغانستان کے 7 صوبوں میں مختلف مزاحمتی گروہوں کی 10 کارروائیوں میں طالبان کے 13 اہلکار ہلاک اور متعدد فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
مولانا فضل الرحمان کی سیاست
دین کے نام پر سیاست اور اقتدار ملتے ہی خاندانی نوازشات؟ جانیے مولانا فضل الرحمن کی خاندانی سیاست، وزارتِ مواصلات میں کرپشن اور کارکنوں کی محرومی کا پورا سچ۔
پنجگور میں دہشت گرد تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان کرنے والے دو کم عمر بھائیوں سے متعلق پریس کانفرنس
پنجگور کے دو کم عمر بھائیوں نے دہشت گرد تنظیم سے لاتعلقی اور سرنڈر کا اعلان کیا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ انہیں ٹک ٹاک کے ذریعے رابطے کے بعد پیسوں کا لالچ دیا گیا۔
آزاد کشمیر: ترقیاتی حقائق اور استحصال کا بیانیہ
1947 سے اب تک آزاد کشمیر نے تعلیم، صحت اور سڑکوں کے شعبے میں غیر معمولی ترقی کی ہے، جس کے بعد فسادی ایکشن کمیٹی کا 78 سالہ استحصال کا بیانیہ بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔
استنبول میں پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ میں سفارتی کوششیں جاری رکھنے، آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت اور فلسطین میں دو ریاستی حل پر زور دیا۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں حملہ: 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، نیتن یاہو نے حملہ آوروں کا محلہ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی۔
راجہ فاروق حیدر کے حالیہ بیانات پر شدید تنقید
وزارتِ عظمیٰ نہ ملنے پر راجہ فاروق حیدر نے نظام اور اسلام آباد کے خلاف بیانات دینا شروع کر دیے، جو اصول پرستی کے بجائے سیاسی ناکامی کا عکس ہیں۔
گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن میں دھماکا
راولپنڈی میں گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن پر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
گوادر میں دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں۔
گوادر میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی کوششیں ناکام بنا دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بلوچ خاتون سمیت 10 حملہ آور ہلاک اور ایک شہری شہید ہوا۔
خیبرپختونخوا: بدانتظامی سے نجات
رپورٹ کے مطابق سوات میں 400 غیرحاضر ملازمین پر کارروائی اور سیاسی پوسٹنگز کے انکشاف نے خیبرپختونخوا کی سابقہ حکومت کی خراب گورننس اور سیاسی مداخلت کو بے نقاب کر دیا ہے۔
افغانستان میں اسماعیلی جماعت خانوں کی بندش اور شیعہ امام بارگاہ پر قبضہ۔
افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے اسماعیلی برادری کے 34 جماعت خانے بند اور شیعہ امام بارگاہ پر قبضہ کرنے کے بعد مذہبی اقلیتوں کے حقوق اور آزادی پر شدید قدغنیں عائد ہو چکی ہیں۔
گجرات: بھائی کے قتل کا ملزم گرفتار، جنازے میں بھی شریک ہوا
گجرات میں بیرون ملک سے آنے والے شخص پر بھائی کے قتل کا الزام ہے۔ پولیس نے پانچ روز میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔
لسبیلہ میں بس اور وین کا تصادم، 12 افراد جاں بحق
لسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے تصادم میں 12 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
حافظ آباد: باپ اور دوست کا قتل، 3 ملزمان گرفتار
حافظ آباد کے علاقے کولو تارڑ میں زمین کے تنازع پر دو افراد کے قتل کے الزام میں دو بھائیوں اور ان کی والدہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
افغانستان امداد میں اربوں ڈالر غائب: کابل انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ
کابل انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 سال میں افغانستان کے لیے ملنے والی 8 ارب ڈالر کی امداد کا 91 فیصد حصہ غائب ہے، جس کی تفصیلات عوامی ریکارڈ میں موجود نہیں۔
لانگ مارچ کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمان
حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تیاریوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کیا اور کراچی میں مہنگائی، گیس کی لوڈشیڈنگ اور ترقیاتی منصوبوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں 92 کروڑ کی مبینہ بے ضابطگیاں
خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم میں 92 کروڑ روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں نے پی ٹی آئی کے 13 سالہ دعوؤں کا پول کھول دیا ہے۔

Recent News

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے قطر اور مصر کے ہم منصبوں سے علاقائی صورتحال اور کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششوں پر گفتگو کی۔

November 8, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر سیاسی انتقام اور دھمکیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے محکمہ انصاف سے تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔

November 8, 2026

افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے ذاتی محافظ قاری نور جان احمدزئی کو صوبہ بغلان کے ضلع دند غوری میں نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔

November 8, 2026

سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کے دورِ وزارت میں این ایچ اے کے اربوں روپے کے ٹھیکوں، پاکستان پوسٹ میں ہزاروں بھرتیوں اور بے نامی اثاثوں پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

November 8, 2026

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا افغانستان میں داعش کے نہ ہونے اور پاکستان پر الزام تراشی کا دعویٰ اقوام متحدہ کی رپورٹس اور زمینی حقائق کے منافی قرار دیا جا رہا ہے۔

November 8, 2026

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ، اسپیکر اور اراکینِ اسمبلی کی حراست پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ بغیر قانونی جواز نمائندوں کو اٹھایا گیا، جبکہ حکومت کا مؤقف ہے کہ تمام کارروائیاں عدالت اور قانون کے مطابق ہیں۔

November 8, 2026

یورو میڈ مانیٹر اور اقوام متحدہ کی رپورٹس میں اسرائیلی حراستی مراکز کے اندر فلسطینی قیدیوں پر سیکیورٹی کتوں کے ذریعے جنسی زیادتی اور منظم تشدد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

November 7, 2026

خیبر پختونخوا میں پولیس کے سیکیورٹی الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور جدید آلات کے لیے 9 ارب روپے کی منظوری سے فورس کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

November 7, 2026

قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔

November 7, 2026

سعودی اتحادی افواج کا دعویٰ ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا کروز میزائل فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا۔

November 7, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔