خبریں - Page 8 of 675 - HTN Urdu

Home » خبریں
نئے صوبوں کا مشن ضرور کامیاب ہوگا، محسن نقوی
نئے صوبوں کا مشن ضرور کامیاب ہوگا، وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایچ ٹی این سے خصوصی گفتگو۔ 4 اکتوبر کے سوال پر طلال چوہدری نے کہا، بعد میں بتائیں گے۔
ایس سی او اجلاس اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں باہمی اعتماد، مساوات اور مشترکہ ترقی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
نئے صوبے یا انتظامی یونٹس؟ بنیادی فرق
نئے صوبے یا نئے انتظامی یونٹس؟ بحث زوروں پر ہے، مگر دونوں میں بنیادی فرق کیا ہے؟ اختیارات کہاں ہوتے ہیں اور عام شہری کو کیا فائدہ ملتا ہے؟
کے پی میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ
خیبر پختونخوا میں بدامنی، دہشت گردی اور انتظامی کمزوریوں کے باعث وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس میں گورنر راج کے آپشن پر غور جاری ہے۔
شوکت یوسفزئی انٹرویو میں روپڑے
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی لانگ مارچ مؤخر کرنے کے مشورے پر اپنے خلاف چلنے والی مہم اور الزامات کا ذکر کرتے ہوئے براہِ راست انٹرویو میں آبدیدہ ہو گئے۔
خیبرپختونخوا سکیورٹی فنڈز
خیبرپختونخوا کو دہشت گردی کے ازالے میں اربوں روپے ملنے کے باوجود مخصوص ہیڈ نہ ہونے سے کرپشن اور فنڈز کے مبہم استعمال کے خدشات گہرے ہو گئے ہیں۔
سندھ طاس معاہدہ غیر قانونی: عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی بقا کا ضامن ہے، جسے بھارت یکطرفہ طور پر معطل نہیں کر سکتا۔
امریکا ایران مذاکرات ناکام
امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے۔ امریکا نے ایران اور روس کی 3 کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگا دیں۔
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر لانگ مارچ
تحریک انصاف نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کو اسلام آباد کے بجائے صوابی یا اٹک تک محدود رکھنے کا باضابطہ فیصلہ کر لیا ہے۔
خیبر پختونخوا اور وائٹ پیپر جاری
خیبر پختونخوا میں بدانتظامی، بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور پولیس کی کمزور استعدادِ کار پر تفصیلی وائٹ پیپر جاری کر دیا گیا ہے۔
کامدیش میں طالبان چوکیاں مزاحمتی فورسز
نورستان کے کامدیش میں مزاحمتی فورسز نے طالبان چوکیوں پر قبضہ کر لیا، ویڈیو سامنے آگئی۔
نورستان اور طالبان
افغانستان کے صوبے نورستان کے علاقے کامدیش میں مقامی افراد نے جنگجوؤں کی گرفتاری سے متعلق طالبان کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں ریاستی حیثیت بحالی کی قرارداد منظور
مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کو بڑی سیاسی شکست ہوئی ہے اور ریاستی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔
نئے صوبوں کا فیصلہ عوام کرے گی: مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس کا فیصلہ عوام کی طاقت سے ہوگا اور یہ اب پاکستان کی ناگزیر ضرورت بن چکا ہے۔
گورنر حیات اللہ مبارک پر حملہ، ملا ہیبت اللہ کا داماد ہلاک
صوبہ غور کے دارالحکومت فیروز کوہ میں بم دھماکے سے گورنر حیات اللہ مبارک زخمی ہو گئے۔ افغان ٹائمز کے مطابق حملے میں ملا ہیبت اللہ کے داماد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
شوکت یوسفزئی اور پی ٹی آئی لانگ مارچ
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر پارٹی قیادت سے اسلام آباد احتجاج اور لانگ مارچ کا فیصلہ فوری مؤخر کرنے کی اپیل کی ہے۔
بھارت میں خواتین کا تحفظ
گرلز ہاسٹل میں مبینہ زیادتی کے الزامات، طلبہ کا احتجاج اور پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم: بھارت میں خواتین کے تحفظ کے دعوے ایک بار پھر زیرِ بحث۔
ٹی ٹی پی کارندہ گرفتار
سی ٹی ڈی نے پاکپتن میں کارروائی کر کے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا اور بارودی مواد سمیت کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔
نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں: علی خورشیدی
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے اٹھارہویں ترمیم کو ناکام قرار دیتے ہوئے ملک میں فوری طور پر نئے انتظامی یونٹس اور نئے صوبے قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی اور فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔
افغانستان میں طالبان کے مظالم
افغانستان میں اختیارات کے غلط استعمال اور شہریوں کے حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں سے متعلق تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے، جہاں ایک بزرگ شہری پر تشدد کا مبینہ واقعہ سامنے آیا ہے۔
سندھ طاس معاہدہ تعطل کا شکار
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر تعطل میں ڈالنے سے جنوبی ایشیا میں آبی اور معاشی بحران کے گہرے بادل منڈلانے لگے ہیں۔
عطاء اللہ تارڑ کا افغان دہشت گردی پر دوٹوک بیان
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، تاہم افغان سرزمین سے دہشت گردی کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
پی کے 70: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
خیبر پختونخوا میں طویل اقتدار کے باوجود حلقہ پی کے 70 کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، جس پر شہریوں نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پر کڑی تنقید کی ہے۔
طالبان کے خفیہ مراسلے سے کابل کا پروپیگنڈا بے نقاب
افغان طالبان کی وزارت دفاع کے ایک خفیہ مراسلے نے مزاحمت کاروں کو سرحد پار سے آنے والے بیرونی جنگجو قرار دینے کے سرکاری پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف کالعدم گروہوں کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی میں اندرونی انتشار، قیادت ناکام: شیر افضل مروت
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کے غلط فیصلوں نے پی ٹی آئی کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے، سہیل آفریدی مستعفی ہو جائیں۔
خیبرپختونخوا میں گورنر راج
وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں غیرقانونی اقدامات کے باعث گورنر راج کے تمام تقاضے پورے ہو چکے ہیں اور صوبے میں کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی افغان جنگ کمیشن کے وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، جس میں علاقائی سلامتی اور افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ڈیرہ بگٹی کشمور روڈ پر سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
افغانستان میں طالبان پر حملے، متعدد ہلاک
افغانستان کے مختلف صوبوں میں مسلح مزاحمت تیز ہو گئی ہے، جہاں افغانستان فریڈم فرنٹ کے پے در پے حملوں میں درجنوں طالبان اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
ہسپتالوں کی زبوں حالی اور نئے انتظامی یونٹس
پاکستان کے صحت کے نظام میں مرکزی انتظامی ڈھانچے اور فنڈز کی غیر متوازن تقسیم نے دیہی و پسماندہ علاقوں میں طبی سہولیات کا بحران پیدا کر دیا ہے۔
افغان سرزمین سے دہشت گردی: پاکستان کا دفاعِ خود
برسوں پر محیط سفارتی کوششوں اور ثالثیوں کے باوجود افغان سرزمین سے جاری دہشت گردی نہ رکنے پر پاکستان نے دفاعِ خود کا راستہ اختیار کر لیا ہے۔
طالبان کے ہاتھوں ہزارہ نوجوان کی سرِعام تذلیل
افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں ہزارہ نوجوان کی سرِعام تذلیل کے واقعے نے انسانی حقوق کی پامالیوں پر عالمی تشویش بڑھا دی ہے۔
گجرات: لائیو ٹی وی شو میں اشتعال انگی
بھارتی ریاست گجرات کے ٹی وی پروگرام میں لائیو نشریات کے دوران متنازع اور اشتعال انگیز مظاہرے کی ویڈیو وائرل ہونے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
سردار امان کا آزاد کشمیر سے متعلق گمراہ کن بیانیہ
سردار امان کی جانب سے آزاد کشمیر کو مقبوضہ وادی کے برابر قرار دینے پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے، تجزیہ کاروں نے اسے بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی دانستہ کوشش قرار دیا ہے۔
کے پی حکومت اور افغان طالبان
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی قیادت پر افغان طالبان سے وابستگی کا الزام لگاتے ہوئے واضح پوزیشن لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ہندوتوا ایجنڈے کی بھینٹ چڑھتی مسلم تاریخ
بھارتی شہر اجین میں 600 سال قدیم شاہی مسجد کے دفاع کے لیے مسلمانوں کا ڈٹ جانا محض مقامی احتجاج نہیں، بلکہ مودی حکومت کے ہندوتوا ایجنڈے اور بلڈوزر راج کے خلاف ایک تاریخی مزاحمت ہے۔
بھارت میں 600 سال پرانی مسجد شہید کرنے کی کوشش
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں 600 سال قدیم شاہی مسجد کے انہدام کی کوشش پر مسلمانوں نے سخت مزاحمت کر کے کارروائی ناکام بنا دی۔
خیبرپختونخوا احتجاج اور سہیل آفریدی
خیبرپختونخوا کے شہریوں نے مسلسل احتجاج اور سڑکوں کی بندش سے تنگ آ کر وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کی کارکردگی کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
پنجاب کی نجی یونیورسٹی میں مظاہرے
بھارتی پنجاب کی یونیورسٹی میں طالبات کے تحفظ سے متعلق الزامات پر شدید مظاہرے شروع ہو گئے ہیں، جس نے انتظامی جواب دہی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
نیتن یاہو کی اماراتی صدر سے خفیہ ملاقات
برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کر کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے۔
قومی ایمرجنسی کی خبریں غلط، سینئر صحافیوں کی تردید
سینئر صحافی نجم سیٹھی کے ملک میں قومی ایمرجنسی کے نفاذ کے دعوے کو سینئر صحافی سید طلعت حسین نے بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔
آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل حملہ، 8 امریکی فوجی زخمی
آبنائے ہرمز میں ایرانی اینٹی شپ کروز میزائل حملے میں 8 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق تمام اہلکار دوبارہ ڈیوٹی پر واپس آگئے۔
ٹانک: پولیس وین پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید، 2 زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ٹریفک پولیس کی وین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید اور دو شہری زخمی ہو گئے۔
دوحہ تا سیالکوٹ پرواز کی خبر غلط قرار
دوحہ تا سیالکوٹ پرواز سے متعلق جیو نیوز پر نشر ہونے والی خبر فلائٹ ریڈار کی تکنیکی خرابی کے باعث غلط ثابت ہو گئی۔
ڈیرہ اسماعیل خان حملہ: ٹی ٹی پی دہشت گرد کے کابل سے شواہد
ڈیرہ اسماعیل خان کے درازندہ حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشت گرد کی کابل میں لی گئی تصاویر سامنے آنے سے افغان سرزمین کے پاکستان مخالف استعمال کا نیا ثبوت مل گیا ہے۔
تعز میں فضائی حملوں کا دعوی
حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ تعز میں فضائی حملوں کے نتیجے میں 30 جنگجو اور 8 شہری ہلاک ہوئے، جبکہ یمنی حکومت نے حوثیوں کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنانے کا مؤقف اختیار کیا ہے۔
نورستان اور کنڑ میں طالبان اور مزاحمت
افغانستان کے مشرقی صوبوں نورستان اور کنڑ میں افغان فریڈم فرنٹ اور طالبان فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں، جن میں طالبان کے 37 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
ایران پر دوبارہ فوجی کارروائی کا امکان، ٹرمپ کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کھولنے کی سات روزہ ایرانی تجویز مسترد کر دی ہے۔
بلوچستان آپریشن
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے 96 گھنٹوں کے دوران متعدد انٹیلی جنس آپریشنز کرتے ہوئے 71 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سرکاری وسائل کی بندش کے بعد پی ٹی آئی اب لانگ مارچ کرنے کے قابل نہیں رہی۔
رائٹرز کی جانبداری پر سنگین سوالات
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی جانب سے افغان طالبان کے بے بنیاد الزامات کی تشہیر نے پیشہ ورانہ صحافت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
افغان طالبان کے الزامات بے بنیاد
کنڑ اور نورستان کی حالیہ جھڑپوں کو پاکستان سے جوڑنے کا افغان دعویٰ بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔ شواہد کے مطابق یہ تنازع دراصل معدنی وسائل پر قبضے اور اندرونی مزاحمت کا نتیجہ ہے۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ آڈیو لیک
صوبائی وزیر شفیع جان اور فتنہ الخوارج کے کمانڈر کے درمیان مبینہ آڈیو سامنے آنے کے بعد لانگ مارچ کے التوا پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔
رانا ثناء اللہ اور پی ٹی آئی
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کے اقدامات غیر آئینی ہیں، جس کی وجہ سے گورنر راج کا امکان موجود ہے۔
افغان طالبان اور مزاحمتی فورسز
افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آ گئی ہے، جہاں افغانستان فریڈم فرنٹ نے نورستان اور کنڑ میں متعدد فوجی چوکیوں کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اے آئی ویڈیو اور اسد طور
وقار ستی کی شیئر کردہ علامتی ویڈیو پر اسد طور نے تنقید کی، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے یوٹیوبر کو ماضی کا طرزِ عمل یاد دلاتے ہوئے آڑے ہاتھوں لیا۔
نئے انتظامی یونٹس اور جنوبی سندھ صوبہ ناگزیر ہے، آفاق احمد
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے نئے انتظامی یونٹس اور جنوبی سندھ صوبے کے قیام کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کراچی کے بلدیاتی اختیارات اور عوامی حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔
سعودی عرب پاکستان سفارتی کوششیں
سعودی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں تنازعات کے پرامن حل کے لیے پاکستان اور قطر کے سفارتی کردار کی تائید کی ہے۔
خیبر پختونخوا دہشت گردی
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر مختلف سیاسی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی پالیسیوں اور ترجیحات پر کڑی تنقید کی ہے۔
ڈی آئی خان دہشت گرد حملہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے معصوم بچی اور اس کی والدہ شہید ہو گئیں۔
ڈیرہ بگٹی حملہ، 13 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ بگٹی میں چیئرمین ضلع کونسل کے گھر پر حملہ ناکام بنا دیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ امن فورس کا ایک جوان شہید ہوا۔
پی ٹی آئی اور بھارتی بیانیہ
اقوامِ متحدہ میں بھارتی نمائندے کی جانب سے پی ٹی آئی کے بیانیے کو دہرائے جانے پر سیاسی و دفاعی حلقوں نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے باہمی گٹھ جوڑ قرار دیا ہے۔
سمیع یوسفزئی
افغان صحافی سمیع یوسفزئی کے پاکستان مخالف بیانیے پر دفاعی حلقوں اور سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے سستی شہرت کی کوشش قرار دیا ہے۔
وزیرستان: الگ صوبے کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا
ملک کے دیگر حصوں کے بعد جنوبی وزیرستان سے بھی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کو الگ صوبہ بنانے اور قبائلی اضلاع کو اس میں شامل کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔
محسن نقوی کے پی پولیس ایکٹ
محسن نقوی نے خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ کی شقوں پر پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایم پی اے کی گرفتاری پر اسپیکر کی اجازت کی شرط پر کڑے سوالات اٹھا دیے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی
خیبر پختونخوا اسمبلی کی چار مخصوص ترامیم دیگر صوبوں سے یکسر مختلف ہونے کے باعث قانونی و عوامی سطح پر تنقید کا مرکز بن گئی ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان دھماکا
خیبرپختونخوا میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی بحران، بھتہ خوری اور دہشت گردی کے واقعات کے باوجود صوبائی حکومت کی تمام تر توجہ سیاسی احتجاج اور دھرنوں تک محدود دکھائی دیتی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: امن میلہ چیک پوسٹ پر دھماکا، فائرنگ کا تبادلہ جاری
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ کے قریب زوردار دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
افغانستان: طالبان کے خلاف مزاحمت میں شدت
افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت کا دائرہ وسیع ہو گیا ہے، جہاں نورستان اور کنڑ سمیت مختلف صوبوں میں کارروائیوں اور جھڑپوں میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔
نئے صوبے اور عوام
ملک میں بڑھتی آبادی اور دفتری مشکلات کے باعث نئے انتظامی صوبوں اور حکمرانی کے مؤثر نظام کا مطالبہ سامنے آ گیا۔
بھارتی خفیہ ایجنسی را اور طالبان
ایک افغان شہری کے حالیہ دعوے نے بھارتی ایجنسی را، افغان طالبان اور کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے درمیان مبینہ مالی و عسکری گٹھ جوڑ سے متعلق سنگین سوالات کو جنم دیا ہے۔
بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات برآمد
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 750 ملین ڈالر مالیت کی 2800 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لی ہیں۔
اسحاق ڈار کا افغان سرزمین سے دہشت گردی روکنے پر زور
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کیلیے افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ اور کالعدم گروہوں کے خلاف ٹھوس کارروائی ناگزیر ہے۔
خواجہ آصف پی ٹی آئی
وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف دہشت گردی کے خلاف جنگ میں انتہا پسند عناصر کے ساتھ کھڑی ہے اور صوبائی وسائل کا غلط استعمال کر رہی ہے۔
گلوبل ٹیررازم انڈیکس 2026: پاکستان متاثرہ ترین ملک قرار
گلوبل ٹیررازم انڈیکس 2026 کے مطابق پاکستان 8.574 اسکور کے ساتھ دنیا میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک قرار پایا ہے۔
بلوچستان کے ضلع دوکی میں تعمیراتی کیمپ پر حملہ
بلوچستان کے ضلع دوکی میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملے کے دوران ایک گارڈ شہید ہو گیا جبکہ 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
افغان طالبان کے مظالم
سوشل میڈیا پر افغان طالبان کے مظالم کے حوالے سے ایک افغان شہری کے انکشافات سامنے آئے ہیں، جن میں طالبان جنگجوؤں پر خواتین سے جبری شادیوں اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ حرمین شریفین پاکستان کی ریڈ لائن ہیں اور ان کی حرمت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔
اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا طالبان حکومت کو پیغام
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران طالبان حکومت سے دہشت گردی روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
ذبیح اللہ مجاہد کا بیان
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے مکہ دفاعی اتحاد اور پاکستان پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔
پاکستانی صحافی کے سوالات، جے شنکر لاجواب
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے سرحد پار دہشت گردی اور اقلیتوں پر مظالم پر سخت سوالات کیے۔
مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا دفاعی تعاون
ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عسکری سربراہان نے اجتماعی سکیورٹی کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان یمن میں مداخلت کا پابند نہیں
امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ سے بھاگ گئی، عطا تارڑ
عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔
افغانستان میں آئس کی پیداوار اور اسمگلنگ پر عالمی رپورٹ
افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔
پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کیوں ناگزیر ہیں؟
جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر
تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی انتشار پسند جماعت قرار، قانونی کارروائی کا اعلان
حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔
قندھار: طالبان کے ہاتھوں دو افغان صحافی گرفتار
افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے ہسپتال میں زخمی دہشت گردوں کے انٹرویو کی کوشش پر افغان ٹائمز کے دو صحافیوں کو طالبان نے تشدد کے بعد اغوا کر لیا۔
بلوچستان میں نئے صوبوں کے قیام پر اتفاق: بابر یوسف زئی
مشیر داخلہ بلوچستان بابر یوسف زئی کا کہنا ہے کہ رقبے کی وسعت کے باعث کوئٹہ سے دور دراز اضلاع کے مسائل حل کرنا ممکن نہیں، نئے صوبوں پر سب متفق ہیں۔
سندھ طاس معاہدہ
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر مؤخر کرنے کے اقدام نے خطے میں پانی کی تقسیم اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
نئے صوبوں کی گونج: ہزارہ عوام کا بھی حمایت کا اعلان
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی لہر تیز ہو گئی، سندھ اور بلوچستان کے بعد ہزارہ ڈویژن کے شہریوں نے بھی الگ صوبے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔
مفتی عبدالرحیم: افغان طالبان دہشت گردی کے سرپرست ہیں
جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ہوگا یا سب ختم؟
پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ، خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔
چمن سیکٹر میں دراندازی ناکام: 40 سے 45 دہشت گرد ہلاک
چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔
پاکستان میں دہشت گردی میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت سامنے آگئے
پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

Recent News

راولاکوٹ بس اسٹینڈ کے قریب غیر قانونی روڈ بلاک ہٹانے کے دوران پولیس اور مسلح عناصر کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

November 5, 2026

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی عوام سے تنگ آنے پر وہ اسرائیل کے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ امریکی صدر نے اسرائیل میں 99 فیصد مقبولیت کا دعویٰ بھی کیا۔

November 5, 2026

سعودی عرب اور شام نے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے، دونوں ممالک کا بحیرہ احمر، باب المندب اور آبنائے ہرمز کی سلامتی پر زور۔

November 5, 2026

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کو نجی اجلاس کے دوران زہر دیے جانے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

November 4, 2026

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو دونوں ایوانوں میں شکست، ڈیموکریٹس نے سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرلی۔

November 4, 2026

امریکی عدالت نے 150 سے زائد افغان شہریوں کی پاکستان کے راستے ملک بدری 7 نومبر تک عارضی طور پر روک دی۔

November 4, 2026

محسن نقوی نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کا قبضہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے 5 اسٹار ہوٹل میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔

November 4, 2026

افغانستان میں شدید غذائی قلت اور صحت کے نظام پر بڑھتے دباؤ پر اوچا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت کی ترجیحات اور امدادی فنڈز کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

November 4, 2026

مکہ مکرمہ میں مسجد کے تقدس کی پامالی پر 2 بنگلہ دیشی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی، جبکہ عدالتی تحقیقات کے ذریعے ملزمان کے حق میں پھیلائی جانے والی گمراہ کن افواہوں کو رد کر دیا گیا۔

November 4, 2026

طلبہ سیاست سے عسکریت پسندی تک کا سفر طے کرنے والے بشیر زیب کون ہیں، جنہیں کالعدم بی ایل اے نے سربراہی کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔

November 4, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔