خبریں - Page 2 of 675 - HTN Urdu

Home » خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی خیبرپختونخوا کی صورت حال پر اجلاس سے متعلق خبر
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی صورت حال پر اجلاس طلب کر لیا، بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا وفد بھی ملاقات کرے گا۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کر لی۔
: خضدار میں شہید سکندر زہری یونیورسٹی کی نئی عمارت
خضدار میں شہید سکندر زہری یونیورسٹی کی تعمیر مکمل ہوگئی، جہاں بی ایس کے 4 پروگرامز میں داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی
اسلام آباد فیملی کورٹ نے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور حمیرا طیبہ کا نکاح خلع کی بنیاد پر ختم کرنے کی ڈگری جاری کر دی۔
افغان طالبان پر حملوں میں شدت
افغانستان میں طالبان مخالف مزاحمتی گروپوں کے حملوں میں اضافہ ہوا۔ اکتوبر میں 82 کارروائیوں کے دعوے کیے گئے، جن میں 122 طالبان اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ بھی شامل ہے۔
یکا مذاکرات کے لیے قطری ثالثوں کی تہران آمد
ایران امریکا معاہدے کے لیے قطری ثالث ایک بار پھر تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات متوقع ہے۔
سیالکوٹ بھگدڑ واقعے میں نامزد ٹک ٹاکر مسٹر پتلو
مسٹر پتلو کی مہندی میں بھگدڑ کے واقعے پر پنجاب حکومت کو قانونی نوٹس، لاہور ہائی کورٹ کے جج پر مشتمل جوڈیشل ٹریبونل بنانے کا مطالبہ۔
بھارت میں انتخابی فہرستوں پر تنازع، 13 کروڑ ووٹرز خارج
- تیرہ کروڑ ووٹرز کے نام خارج ہونے پر نئی دہلی میں شدید احتجاج، راہول گاندھی کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری استعفے کا مطالبہ۔
مہمند اور باجوڑ میں حملے، 3 افراد جاں بحق
مہمند میں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید ہوگئے، باجوڑ میں آئی ای ڈی دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
سکردو چار افراد قتل کیس میں پولیس کی کارروائی
سکردو میں چار افراد کے قتل کیس میں دو مرکزی ملزمان ضلع کرم سے گرفتار کرلیے گئے۔ گلگت بلتستان پولیس نے گرفتاری کی تصدیق کردی۔
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی فورسز نے ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ کیا، جبکہ ایرانی حکام نے پانچ دھماکوں اور امریکی ڈرون کی تباہی کا دعویٰ کیا ہے۔
خیبرپختونخوا میں افغان شہریوں کی ملک بدری
خیبرپختونخوا میں ملک بدری کے آپریشن کے دوران کوہاٹ سے 13 اور کرک سے 10 افغان شہری حراست میں لے لیے گئے۔
پیٹرول 15 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان، نیا فارمولا نافذ
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق نئے فارمولے کے تحت پیٹرول 15 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے، حکومت نے قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہمارے کنٹرول میں نہیں: سلمان اکرم راجہ
لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کا اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر کوئی کنٹرول نہیں ہے اور ججز کا فرض بغیر کسی اثر کے انصاف فراہم کرنا ہے۔
ہنگو میں سگے بھائی کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
ہنگو میں بھائی کی فائرنگ سے نور رحمان، ان کی اہلیہ اور چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ ملزم فرار ہے، پولیس نے گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
القاعدہ قیادت کا افغانستان میں نیا ٹھکانہ
ایران پر حملوں کے بعد القاعدہ کی اعلیٰ قیادت اور سیف العدل کی افغانستان منتقلی کی اطلاعات، 45 خاندانوں کی آمد اور طالبان کی مبینہ سرپرستی پر خطے میں سکیورٹی خدشات بڑھ گئے۔
اسلام آباد: الیکٹرک بس کی ٹکر سے 2 سالہ بچہ شدید زخمی
اسلام آباد میں الیکٹرک بس کی ٹکر سے 2 سالہ بچہ شدید زخمی، مشتعل شہریوں نے بس کے شیشے توڑ دیے۔
افغان مہاجرین پر تشویش مگر اپنے شہریوں کے حقوق نظرانداز
امریکہ سے افغان مہاجرین کی پالیسی پر طالبان کی نام نہاد تشویش نے ان کے اپنے انسانی حقوق کے ریکارڈ اور سفارتی تنہائی کا پول کھول دیا۔
انڈونیشیا: ایک ہی ماہ میں ہزاروں اموات
انڈونیشیا میں ستمبر کے دوران جنگلاتی آگ کے زہریلے دھوئیں سے 3 ہزار 560 اموات کا تخمینہ لگایا گیا۔ آخر آگ کیسے پھیلی اور لاکھوں افراد کی زندگی خطرے میں کیوں پڑ گئی؟
نیتن یاہو کے کہنے پر ٹرمپ ایران پر ایٹمی حملہ
امریکی صحافی ٹکر کارلسن کا دعویٰ ہے کہ نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران کے خلاف جوہری حملے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ ممکنہ ہدف پکیکس ماؤنٹین بتایا گیا ہے۔
انگور اڈہ: پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی
انگور اڈہ میں افغان سرحدی پوسٹوں سے فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی، متعدد پوسٹیں اور مارٹر پوزیشنز نشانے پر آگئیں۔
طالبان کے مذہبی دعوے
بین الاقوامی رپورٹس نے طالبان کے عادلانہ حکومت کے دعوؤں کا پول کھول دیا، جہاں امر بالمعروف قوانین اور جابرانہ پالیسیوں کے ذریعے خواتین اور اقلیتوں کے حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔
ایل پی جی کی قیمت700 روپے کلو ہونے کا خدشہ
ایل پی جی کی قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ، اوپن مارکیٹ میں پہلے ہی سرکاری نرخوں سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت جاری۔
خیبرپختونخوا آڈٹ رپورٹ: پی ٹی آئی دور میں اربوں کی مالی بے ضابطگیاں
خیبرپختونخوا کی آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کے دوران 72 ارب روپے کی سنگین مالی بے ضابطگیوں، ترقیاتی فنڈز میں گڑبڑ اور غیر ملکی قرضوں کے نامکمل ریکارڈ کا انکشاف ہوا ہے۔
ڈسکہ بھگدڑ واقعہ، خواجہ آصف کی ٹک ٹاکر پتلو پر تنقید
خواجہ آصف کی ڈسکہ بھگدڑ واقعے پر ٹک ٹاکر پتلو کو تنقید، کہا اثرورسوخ سے قانون کو بے اثر بنایا جا رہا ہے۔
اسحاق ڈار کے ازبکستان اور مالدیپ کے وزرائے خارجہ سے رابطے
اسحاق ڈار کے ازبکستان اور مالدیپ کے وزرائے خارجہ سے رابطے، ایس سی او، علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر اہم گفتگو۔
ٹرمپ کی ایران کو معاہدے کی تنبیہ، فوجی کارروائی کا عندیہ
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدے پر آمادہ کرنے کے لیے دباؤ بڑھا دیا، کہا تہران کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں، فوجی کارروائی کا آپشن بھی موجود ہے۔
افغان طالبان رجیم کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی سنگین نتائج کی وارننگ
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا افغان طالبان رجیم کو دوٹوک پیغام، پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
یمنی فوج کا حوثی ملیشیا کے خلاف آپریشن فجرِالیمن جاری، 427 جنگجو ہلاک
یمنی فوج کا حوثی ملیشیا کے خلاف آپریشن فجر الیمن جاری، 24 گھنٹوں میں 427 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ۔
طاہر اشرفی کا مولانا فضل الرحمان کو حکومتی حصہ دینے کا مطالبہ
طاہر اشرفی نے مولانا فضل الرحمان کو حکومتی معاملات میں حصہ دینے اور وزارت کے برابر کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور کی چیئرمین شپ مل گئی
پاکستان کو بین الحکومتی گروپ جی 24 کی چیئرمین شپ مل گئی، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسے اہم سفارتی کامیابی قرار دیا۔
راولپنڈی کے نیا محلہ میں تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 کی آٹھ گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا۔
راولپنڈی کے نیا محلہ میں تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 کی آٹھ گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا۔
بھارت میں سکھوں کے بدترین قتلِ عام کو 42 سال بیت گئے
بھارت میں 1984ء کے سکھ مخالف فسادات کو 42 سال مکمل ہو گئے، جن میں سرکاری سرپرستی کے تحت ہزاروں بے گناہ سکھوں کا قتلِ عام کیا گیا۔
سیاست گھر کی رپورٹ: میڈیا ڈیولپمنٹ این جی او کی فنڈنگ پر تشویش
سیاست گھر کے فارن فنڈنگ واچ نے میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کی غیر ملکی مالی معاونت کو قومی سلامتی کی ترجیحات کے منافی قرار دے دیا۔
بھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہ، متفقہ قرارداد منظور
بھارتی پنجاب اسمبلی نے کرتارپور راہداری فوری کھولنے کے مطالبے پر متفقہ قرارداد منظور کر لی، بھگونت مان نے مذہبی عقیدت کو سیاست سے بالاتر رکھنے پر زور دیا۔
مارکو روبیو کا پاکستان کی حمایت میں اہم بیان، طالبان پر تنقید
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے پاکستان میں سرحد پار دہشت گردی روکنے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے، امریکا پاکستان کو دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنتے نہیں دیکھنا چاہتا۔
افغان طالبان اور دہشت گرد گروہ، امریکی اسلحہ فراہمی کے شواہد
بلوچستان میں ہلاک دہشت گردوں سے امریکی ساختہ ایم16 اور ایم4 رائفلز سمیت جدید ہتھیار برآمد ہوئے، افغان طالبان رجیم سے روابط کے حوالے سے بھی اہم دعوے سامنے آئے ہیں۔
یورپی یونین کی فنڈنگ پر پاکستانی میڈیا ادارے کی سرگرمیاں، ایجنڈے پر سوالات
میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کے یورپی یونین سے مالی تعاون اور میڈیا قوانین، صحافیوں کی تربیت اور ڈیجیٹل حقوق سے متعلق منصوبوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، پمز کی خصوصی ٹیم کی آمد
اڈیالہ جیل میں پمز کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی فالو اَپ چیکنگ اور ضروری طبی ٹیسٹ مکمل کیے۔
مسئلہ کشمیر کے نام پر اقتدار کا کھیل بند کرو: چودھری طارق فاروق کا فسادی کمیٹی کو انتباہ
چودھری طارق فاروق کا فسادی کمیٹی کو شدید انتباہ؛ مسئلہ کشمیر کو سیاسی مفادات اور ذاتی اقتدار کی ڈھال بنانا بند کیا جائے۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کو بنیادی حقوق، آئینی تحفظ اور معاشی ترقی دی جائے۔
مولانا فضل الرحمٰن کے مدارس پر سنگین الزامات، شہریوں نے حساب مانگ لیا
پشاور میں مولانا فضل الرحمٰن کے مدارس اور سیاسی ہیڈکوارٹر کی قانونی حیثیت، بجلی و گیس کی سبسڈی اور ٹی ٹی پی سے مبینہ تعلقات پر سوالات اٹھائے گئے۔
پاکستان اور اقوام متحدہ کی پانچ روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شریک مندوبین
پاکستان اور اقوام متحدہ کی پانچ روزہ عالمی کانفرنس میں 22 ممالک کے مندوبین سمیت 250 سے زائد نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکا نے قدرتی آفات سے پہلے انتباہ اور خلائی ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ نہ کرتے تو صوبے کو دہشت گردی سے مزید نقصان پہنچ سکتا تھا۔ انہوں نے صوبائی حکومت کی کارکردگی اور سکیورٹی انتظامات پر بھی سوالات اٹھائے۔
طلال چوہدری کا بیان
طلال چوہدری نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا امان اللہ کے گھر موجود مہمان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں؟ دوسری جانب سی ڈی اے نے اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات پر متعدد مدارس کو نوٹسز جاری کر دیے۔
افغانستان میں مسلح مزاحمت
افغانستان کے 12 صوبوں میں مسلح مزاحمتی گروہوں کے 19 حملے طالبان انتظامیہ کے سکیورٹی کنٹرول اور ملک میں مکمل امن کے دعوؤں پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔
طالبان بھارت گٹھ جوڑ
بھارتی تجزیہ کار کے طالبان کو ڈرونز دینے کے مشورے اور خطے کی صورتِ حال کا مختصر جائزہ۔
حافظ طاہر محمود اشرفی ڈسکہ میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے
طاہر اشرفی نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوشکی میں گرلز کالج پر حملہ انسانیت کے خلاف جرم ہے۔
فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو سی ڈی اے کے نوٹسز
اسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک متعدد مدارس کو غیر قانونی تعمیرات اور بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹسز، 15 روز میں تعمیل کی ہدایت۔
ایف اے ٹی ایف اجلاس
ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی۔ تازہ ترین فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔
کراچی پولیس مقابلے، 4 زخمیوں سمیت 5 ملزمان گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران چار زخمیوں سمیت پانچ ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس نے اسلحہ، موبائل فون، نقدی اور موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف اربوں روپے کی مبینہ مالی بدعنوانی کی تحقیقات جاری ہیں، حکومتی ذرائع کے مطابق گرفتاری وارنٹ بھی جاری ہوچکے ہیں۔ ''پکلم
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا رائٹرز کو انٹرویو
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے محتاط انداز میں پرامید ہے، جبکہ مکہ دفاعی معاہدے میں ایران کی شمولیت ممکن ہے۔
ترکیہ نے انٹیلی جنس آپریشن میں داعش خراسان کا اہم رکن گرفتار کر لیا
ترکیہ کے انٹیلی جنس ادارے نے داعش خراسان کے اہم رکن اوغور بہادر کو افغانستان اور پاکستان کے سرحدی خطے سے گرفتار کر لیا۔
خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات
باجوڑ، بنوں اور لکی مروت میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک کر دیے۔
سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات
سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر گفتگو ہوئی۔
مکہ دفاعی معاہدہ: بھارت کی تنقید پر ترک وزیر خارجہ کا ردِعمل
پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے مکہ دفاعی معاہدے پر بھارتی تنقید پر ترکیے کا سخت ردِعمل، ترک وزیر خارجہ نے بھارتی رویے کو غیر اہم قرار دے دیا۔
اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن کی ملاقات
پاکستان اور سنگاپور میں تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق، قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے بھی معاہدہ طے پا گیا۔
جنرل عبدالوحید کاکڑ کون تھے؟
جنرل عبدالوحید کاکڑ اچانک آرمی چیف بنے اور مدت پوری ہونے پر توسیع کی پیشکش ٹھکرا کر گھر چلے گئے۔ 89 برس کی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا۔
پاکستان سے تجارتی راستے بند، افغان انار گلنے سڑنے لگے
کبھی معاشی اصولوں کا تمسخر اڑانے والے طالبان کی ضدی پالیسیوں نے افغان تاجروں کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔ سرحدیں بند ہونے سے انار سڑ رہے ہیں اور معیشت کا جنازہ نکل چکا ہے۔
قطری ثالثوں کا وفد تہران پہنچ گیا
قطری ثالثوں کی امریکہ اور ایران کے درمیان سمجھوتے کے لیے تہران آمد؛ واشنگٹن کی کوآرڈینیشن سے سفارتی تلاش تیز ہو گئی۔
کراچی کے کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں لگنے والی آگ
کراچی کے کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، آتشزدگی سے 35 دکانیں اور 10 سے 12 جھگیاں جل گئیں۔
سندھ طاس معاہدے پر بھارتی شب خون
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، جو خطے میں آبی سیکیورٹی اور انسانی بقا کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔
یمن : 24 گھنٹوں میں 324 حوثی ہلاک کر دیے گئے، ترجمان یمنی فوج
یمنی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں کے خلاف 24 گھنٹوں میں 324 جنگجو ہلاک اور 108 فوجی گاڑیاں تباہ کردی گئیں۔ کارروائیاں تعز، مارب اور دیگر محاذوں پر جاری ہیں۔
سکیورٹی فورسز کی ڈرون حملے کے خلاف کارروائی
ضلع خاران میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے چیک پوسٹ پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سکیورٹی فورسز نے پانچوں ڈرون تباہ کردیے۔
باغ بانڈی حادثہ اور ڈپٹی کمشنر باغ
وزیراعظم آزاد کشمیر نے واقعے پر سیاست کی شدید مذمت کی، جبکہ ڈپٹی کمشنر باغ نے واقعے کو گھریلو حادثہ قرار دیتے ہوئے عوام سے معیاری سلنڈر استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔
طالبان کا پاکستانی فضائی کارروائی سے خوف
پاکستانی فضائی حملوں کے خوف سے طالبان نے کابل سے اسلحہ اور ٹی ٹی پی رہنماؤں کو گنجان آباد علاقوں میں منتقل کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل
بھارت میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورت حال، اقلیتوں اور صحافیوں پر جبر اور عالمی تنظیموں کے دوہرے معیار کا احاطہ کرتی تفصیلی تجزیاتی رپورٹ۔
فتنہ الہندوستان اور امریکی اسلحہ
فتنہ الہندوستان کا مظلومیت اور غربت کا بیانیہ نئ ویڈیو کے بعد بے نقاب ہو گیا، جہاں لاکھوں کے غیر ملکی اسلحے اور جدید آلات کی موجودگی نے تمام دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔
مکہ مکرمہ کی جانب حوثیوں کا ڈرون، سعودی فوج نے تباہ کر دیا
سعودی اتحادی فوج کے مطابق حوثیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ کی سمت بھیجا گیا ڈرون فضائی کارروائی میں تباہ کر دیا گیا۔
قطر اور ترکیہ کا اسرائیلی انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کرنے کا اعلان
قطر اور ترکیہ نے اسرائیلی انتخابات میں مداخلت اور عرب ووٹروں کو متاثر کرنے کے الزامات مسترد کر دیے۔ قطری ترجمان نے اسرائیلی دعوؤں پر طنزیہ ردعمل بھی دیا۔
اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو اکثریت سے محروم
اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہا، جبکہ اپوزیشن بھی حکومت سازی کے لیے مطلوبہ نشستیں حاصل نہ کر سکی۔ عرب جماعتیں 19 نشستوں کے ساتھ کنگ میکر بن کر سامنے آئی ہیں۔
ملا ہیبت اللہ کی کتاب اور طالبان: قول و فعل کا تضاد
ملا ہیبت اللہ کی کتاب میں مسلمان کی جان و مال کے تحفظ، حکمرانوں کی اطاعت اور رسول اللہ ﷺ کے احکامات پر عمل کی تعلیم دی گئی ہے۔
انگور اڈہ: افغان طالبان کی شہری آبادی پر فائرنگ
لوئر جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے بعد پاک افغان فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔
انک اور پشاور میں کارروائیاں، 10 ہلاک، 16 زخمی
ٹانک اور پشاور میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 10 خوارج اور دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ ٹانک میں 16 خوارج زخمی ہوئے۔
دو نتاشائیں اور ایک ہی کردار، بزرگ شخص، انصاف اور جائیداد کے تنازع کی عکاسی کرتی تصویر۔
نتاشہ کے واقعات، تکبر، طاقت کے غلط استعمال اور کمزور افراد کے حقوق کے تناظر میں انصاف اور قانون کی بالادستی پر اہم سوالات۔
محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان پر تنقید
محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان کے ریاست مخالف بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دل میں جے یو آئی سربراہ کے لیے احترام باقی نہیں رہا۔
انمول عرف پنکی پر فرد جرم عائد
منشیات برآمدگی کیس میں انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔ ملزمان کے انکار پر عدالت نے گواہوں کو طلب کرلیا۔
ایران کا خفیہ فوجی نیٹ ورک بے نقاب رائٹرز
رائٹرز کی تحقیق کے مطابق ایران نے پابندیوں کے باوجود 5 ہزار سے زائد خفیہ اداروں کے ذریعے میزائل اور ڈرون پروگرام کے لیے اربوں ڈالر کا سامان درآمد کیا۔
گل نصیب خان
جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا گل نصیب خان نے مولانا فضل الرحمن پر پرو امریکہ ہونے کا سنگین الزام عائد کر کے سیاسی اور مذہبی حلقوں میں زلزلہ برپا کر دیا ہے۔
تھرپارکر میں آکسیجن سلنڈر دھماکا، 10 افراد جاں بحق
تھرپارکر کے دیہی مرکز صحت دانوداندل میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے حاملہ خاتون سمیت 10 افراد جاں بحق اور 5 سے زائد زخمی ہوگئے۔
کراچی میں رکشے کی ٹکر پر خاتون مشتعل، ٹریفک معطل
کراچی کے گلستانِ جوہر موڑ پر رکشے کی کار کو ٹکر لگنے کے بعد خاتون مشتعل ہوگئی، جس کے باعث سڑک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بیریئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔
خواجہ آصف کا مولانا فضل الرحمان کو جواب
خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی کو خیبرپختونخوا حکومت میں حصہ ملتا تو وہ گزشتہ روز تقریر نہ کرتے۔
شیخ ہیبت اللہ کی کتاب ’’د اهل السنة والجماعة عقیده‘‘ کا تحقیقی جائزہ
امیر کی اطاعت اور مسلم اتحاد کا درس دینے والی کتاب اور ٹی ٹی پی کی سرپرستی کے درمیان تضاد: کیا شریعت پاکستان اور افغانستان کے لیے الگ ہے؟
منشیات اور افغانستان
منشیات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی پیداوار میں افغان سرزمین کے کردار اور عالمی رپورٹس کا تحقیقی جائزہ۔
ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ایم کیو ون ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکہ نے فوری طور پر اس دعوے پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔
شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی نمائندہ تصویر
شمالی کوریا نے وونسان سے مشرقی سمندر کی جانب تقریباً 10 مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغے۔ جنوبی کوریا اور امریکہ میزائلوں کی تکنیکی خصوصیات کا تجزیہ کر رہے ہیں۔
بلید بلوچستان میں کالعدم تنظیم کی موجودگی
بلید میں کالعدم تنظیم کی موجودگی پر تشویش۔ شہریوں کا ایکس پر پراپیگنڈا روکنے اور فیصلہ کن سیکیورٹی کارروائی کا مطالبہ۔
داعش کا حرمین کی حفاظت پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب
داعش خراسان کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا بغیر کسی علمی و مذہبی دلیل کے صرف الزامات پر مبنی ہے۔ حرمین شریفین کے تحفظ پر تنقید نے انتہا پسندوں کا نظریاتی تضاد نمایاں کر دیا ہے۔
انگور اڈہ پاک افغان سرحد سیکیورٹی فورسز کا موقف
وزارت اطلاعات نے انگور اڈہ واقعے پر افغان طالبان کا بیانیہ رد کر دیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 7 افغان پوسٹیں تباہ اور بھاری جانی نقصان ہوا۔
اسرائیلی انتخابات 2026 میں نیتن یاہو کے اتحاد اور اپوزیشن کی نشستوں کے ابتدائی نتائج
اسرائیلی انتخابات میں 90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی۔ ابتدائی نتائج کے مطابق نیتن یاہو کے اتحاد کو 53، اپوزیشن کو 48 اور عرب جماعتوں کو مجموعی طور پر 19 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔
کمانڈر شفی سمیت 5 خوارج ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران کمانڈر شفی سمیت 5 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی دو بہنوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی وجہ ذاتی رنجش اور گھریلو جھگڑا تھا۔
مسجد الحرام میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب چار فقہی مذاہب کے پیروکار الگ الگ اماموں کی اقتدا میں نماز ادا کرتے تھے۔ اب کعبہ میں چار جماعتوں کے بجائے ایک امام کی سربراہی میں نماز کے نظام کو 100 سال مکمل ہوگئے ہیں۔
اسپین ٹرین حادثہ، کم از کم 30 افراد ہلاک
اسپین میں دو تیز رفتار ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد میڈرڈ اور اندلس کے درمیان ریلوے سروس معطل کر دی گئی۔
مددگار یا مکار؟ تعلیم گاہوں میں خوف کے سائے: جب استاد اور چوکیدار ہی درندے بن جائیں
تعلیمی اداروں میں تحفظ فراہم کرنے والے اساتذہ اور سیکیورٹی اہلکاروں کا ملزم بننا معاشرتی زوال کی خطرناک نشاندہی کرتا ہے۔ کیا واقعی مددگار یا مکار کا یہ روپ ہمارے بچوں کے مستقبل کو نگل رہا ہے؟

Recent News

فیصل آباد کے تاندلیانوالہ میں 10 سالہ بچی کو چچی نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، بچی ہسپتال منتقل۔

November 9, 2026

اقبالؒ کی فکری عظمت کا ایک بنیادی پہلو یہ ہے کہ انہوں نے مغرب کو کتابوں یا فاصلے سے نہیں بلکہ برسوں وہاں رہ کر، مشاہدے اور تجربے کے بعد پرکھا۔ یہی چیز انہیں دیگر مفکرین سے ممتاز کرتی ہے۔

November 9, 2026

علامہ اقبال کے 149 ویں یوم ولادت پر ملک بھر میں تقریبات، مزار اقبال پر پاک بحریہ کے دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔

November 9, 2026

طالبان چیف آف اسٹاف فصیح الدین فطرت نے مخالف مسلح محاذوں کو غیر افغان اور پاکستان سے فنڈنگ حاصل کرنے والا قرار دے دیا، جس پر سخت ردِعمل سامنے آیا ہے۔

November 8, 2026

اسرائیلی صدر نے سابق آرمی چیف گادی آئزن کوٹ کو نئی حکومت بنانے کے لیے 28 دن کی مہلت دے دی، نیتن یاہو اقتدار کی دوڑ میں سیاسی دباؤ کا شکار۔

November 8, 2026

ای سی سی کے اجلاس میں پاک فوج کے لیے لگژری جیٹ کی خریداری کی خبریں بے بنیاد ثابت؛ 1.094 ارب روپے پاک بحریہ کے ‘سی سلطان’ پراجیکٹ کے آپریشنل اخراجات کے لیے منظور کیے گئے تھے۔

November 8, 2026

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔

November 8, 2026

فریحہ بلوچ نے نریندر مودی سے بلوچستان کی آزادی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے، جس پر عوام میں شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔

November 8, 2026

ایران اور روس کے درمیان ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا، برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کا دعویٰ۔

November 8, 2026

ایران کی پاسدارانِ انقلاب بحریہ کا دعویٰ ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب دو آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد آگ کی زد میں آ گئے۔

November 8, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔