خبریں - Page 5 of 675 - HTN Urdu

Home » خبریں
پاکستان سے ایران کے خلاف امریکی کارروائی کا دعویٰ مسترد
وزارت اطلاعات نے پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف امریکی بحریہ کی کارروائی کے دعوے کو بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دے دیا۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نواز شریف
نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ایمرجنسی پہلے نافذ ہونی چاہیے تھی۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا گیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی پر سیاسی محاذ آرائی اور مذاکرات ناکام بنانے کا الزام بھی لگایا۔
افغان طالبان فائرنگ
غوزگڑھی سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ پر پاکستانی فورسز نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 4 طالبان اہلکار ہلاک کر دیے، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰ
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰن سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی حکومتوں کا موازنہ زمینی حقائق پر کرنے اور قومی سلامتی کو سیاسی اختلافات سے بالاتر رکھنے کی اپیل کی ہے۔
خیبر پختونخوا ایکشن پلان
خیبر پختونخوا کے 180 روزہ ایکشن پلان میں 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز کیے گئے ہیں، جن میں صحت، تعلیم، سڑکوں، روزگار اور توانائی کے منصوبے شامل ہیں۔
مولانا فضل الرحمن اور طالبان
مولانا فضل الرحمن کی سیاست، افغان طالبان سے روابط، تحریک طالبان پاکستان کے معاملے پر مؤقف اور دینی مدارس کے سیاسی اثر و رسوخ کا جائزہ۔
مددگار یا مکار؟ ایجوکیشن کنسلٹنٹ یا فراڈ کا ماہر؟
بیرونِ ملک تعلیم کا خواب دھوکے میں نہ بدلنے دیں۔ ایجنٹ کے دعووں، فیس اور داخلے کی تصدیق کرکے اپنے مستقبل اور رقم کو محفوظ بنائیں۔
سرحد پار دراندازی جنرل سید عامر رضا
جنرل سید عامر رضا نے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سرحد پار دراندازی برداشت نہیں کرے گا اور ملکی دفاع کے لیے تیار ہے۔
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن
چاغی کے علاقے دالبندین میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ٹرمپ کا سعودی عرب کو مشورہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو یمن کے حوثیوں کے خلاف کارروائیوں میں اسرائیلی مدد قبول کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
وہاٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔
افغان طالبان کا پاکستان پر الزام
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔
گورنر شپ محسن نقوی
محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔
امریکی اسلحہ پاکستان کے لیے سنگین چیلنج
دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔
افغانستان معدنی بحران
پاک ایشیا یوتھ فورم کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں معدنی معاہدوں کی بدعنوانی اور طالبان دھڑوں کی کشمکش نے بدخشاں اور تخار میں بدامنی بڑھا دی ہے۔
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال
مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔
رانا ثناء اللہ پی ٹی آئی
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی پر زور دیا ہے کہ وہ آئینی و قانونی دائرے میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرے تاکہ سیاسی معاملات پر بات آگے بڑھ سکے۔
جعلی ایڈمیشن لیٹر مددگار یا مکار
جعلی ایڈمیشن لیٹرز کے ذریعے نوجوانوں سے لاکھوں روپے کا فراڈ، روشن مستقبل کے خواب دکھا کر طلبہ کو مالی نقصان پہنچانے کا طریقۂ واردات۔
پشاور اہلکار شہید
پشاور کے علاقے حسن خیل میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں کانسٹیبل شہید ہو گیا، جبکہ یکہ توت میں 11 کلو وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا۔
کولمبیا کا یروشلم میں سفارتخانہ
پاکستان سمیت 19 ممالک نے کولمبیا کی جانب سے مقبوضہ یروشلم میں سفارت خانہ کھولنے کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اسے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
آزاد کشمیر کے ٹرانسپورٹر
آزاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ مالکان نے مسلسل ہڑتالوں اور انتشار پسندانہ سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ذاتی مفادات کے لیے عوام کا روزگار داؤ پر لگانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
پی ٹی آئی تعلیم دشمنی
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت نے اپنے ہی رہنماؤں کے نجی اسکولوں کے کاروبار کو بچانے کے لیے قانون میں ترمیم کر کے اسکول سیل کرنے کی شق ختم کر دی۔
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
پاکستان اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مملکت کے حقِ دفاع کی حمایت کی ہے۔
افغانستان میں چھوڑا گیا 7.1 ارب ڈالر کا امریکی اسلحہ
امریکہ اور نیٹو کے 2021 میںخروج کے وقت افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں ڈالر کے جدید ہتھیار اب پاکستان میں دہشت گردوں کے استعمال میں آ رہے ہیں، جس سے سکیورٹی چیلنجز بڑھ گئے ہیں۔
مراد سعید کی افغانستان میں موجودگی
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مراد سعید افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ اس پیش رفت کے بعد سیاسی و عسکری حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
ارنب گوسوامی
ریپبلک ٹی وی کے مباحثے میں انمول نے طلبہ کے احتجاج کو پاکستان سے جوڑنے کے دعوؤں پر ثبوت مانگے اور نوجوانوں کے جمہوری حقوق کا دفاع کیا۔
چین اور روس سے طالبان کے تجارتی معاہدے
کابل میں حملوں کے باوجود طالبان نے چین اور روس سے معاشی معاہدے کر لیے، جس سے ان کی سکیورٹی پالیسی پر نئے سوالات اٹھے ہیں۔
فلسطینی شہید
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں مزید 4 فلسطینی شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ نے امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
مکہ کی مسجد میں فحاشی کرنے کا الزام
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ کی ایک مسجد میں مبینہ فحش فعل کے الزام میں گرفتار بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کو 14 اکتوبر کو سزائے موت دے دی گئی۔
البانیا میں طلبہ کا احتجاج
البانیا کے دارالحکومت تیرانا میں طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔ وزیراعظم ایڈی راما نے مظاہرین کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے بچنے کے لیے آخری وقت تک مذاکرات کی کوشش کی۔
ڈراما حرمت اور پردہ
ڈراما حرمت شرعی پردے کی تضحیک پر شدید تنازع کا شکار ہے۔ فیملی ولاگنگ کے بعد ٹی وی اسکرینز پر اسلامی اقدار کے خلاف بیانیہ اخلاقی بحران کا باعث بن رہا ہے۔
پی ٹی آئی کا احتجاجی بیانیہ مسترد
انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد پی ٹی آئی کا بیانیہ ناکام ہو گیا۔ صوبے میں صرف 16 علامتی احتجاج ہوئے جن میں عوام کی شرکت نہ ہونے کے برابر رہی۔
عمران خان کو بھارت چھوڑنے کے لیے 28 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
سیاسی مظاہرے میں شرکت پر بالی ووڈ اداکار عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ان پر او سی آئی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔
پشاور حادثہ اسکول مالک کا بیان
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے واقعے پر مالک نے بارشوں کو وجہ قرار دیا، جبکہ محکمہ تعلیم نے عمارت کی حالت اور حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی۔
کراچی میر رضا کیس
میر رضا کی موت کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے چار جلدوں پر مشتمل رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی۔ رپورٹ عام کرنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔
سوات میں سی ٹی ڈی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
سوات کے علاقے سخاڈوب میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ دو افراد کی تلاش جاری ہے۔
مہمند کے وسائل پر پی ٹی آئی وزراء کا قبضہ
مہمند کی معدنیات پر پی ٹی آئی وزراء کے قبضے اور پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈے پر مقامی عوام نے پی ٹی آئی کا کچا چٹھا کھول دیا۔
کے پی میں گورنر راج اور پارلیمنٹ
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے متعلق صدارتی فرمان کثرتِ رائے سے منظور کرلیے۔ اپوزیشن نے اجلاس میں احتجاج کیا۔
تعلیم کے نام پر ایک خطرناک کھیل
تعلیم کے نام پر جعلی دعوے، غیر منظور شدہ پروگرام اور گمراہ کن وعدے نوجوانوں کے مستقبل کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔ داخلے سے پہلے ادارے اور ڈگری کی تصدیق ضروری ہے۔
بلوچستان کے ضلع واشک میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔
پاکستانی ہائی کمشنر پر حملے
لندن میں پاکستانی سفیر پر حملے اور سفید پاؤڈر پھینکنے کے وائرل دعوے غیر مصدقہ نکلے۔ خبر شیئر کرنے سے قبل مستند ذرائع سے تصدیق کی ہدایت۔
اسکول کی چھت گرنے سے 29 افراد جاں بحق
پشاور کے دیر کالونی میں الخیر اسکول سسٹم کی چھت گرنے سے 33 بچوں اور 2 خواتین اساتذہ سمیت 35 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے اسکول مالک کو حراست میں لے لیا۔
کے پی اسکول سانحہ اور پی ٹی آئی
خیبر پختونخوا میں اسکول سانحے نے تعلیمی اداروں کی حفاظت اور حکومتی ترجیحات پر سوالات کھڑے کر دیے۔ شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کے تعین اور صوبے بھر کے اسکولوں کے حفاظتی آڈٹ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔
بابِ خیبر کے بزرگ کی پی ٹی آئی پر تنقید
بابِ خیبر کے بزرگ کی تنقید اور گورنر راج پر خاموشی نے پی ٹی آئی اور سہیل آفریدی کے خلاف عوامی ردعمل اور ریاست سے یکجہتی کو واضح کر دیا ہے۔
ٹی ٹی پی کے پاس جدید امریکی اسلحہ
افغانستان میں چھوڑا گیا اربوں ڈالر کا امریکی اسلحہ ٹی ٹی پی کے ہاتھ لگنے سے پاکستان میں دہشت گردی اور سکیورٹی چیلنجز شدید ہو گئے ہیں۔
مدینہ منورہ پر میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ
سعودی اتحادی فورسز کا مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ۔
باجوڑ مستونگ آپریشن
باجوڑ اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ مستونگ میں اسنائپر رائفل اور سب مشین گن بھی برآمد کی گئی۔
روسی وزیر داخلہ کی عاصم منیر سے ملاقات
روسی وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں پاکستان روس سکیورٹی تعاون اور علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
طالبان کمانڈر سمیت دو اہلکار ہلاک
قندھار کے ضلع ارغنداب میں افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے حملے میں طالبان کمانڈر رحیم اللہ روحانی سمیت دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
کے پی پولیس کے 54 شہدا کے خاندانوں کو پلاٹ الاٹ
خیبر پختونخوا پولیس کے 54 شہدا کے خاندانوں میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم کیے گئے، جبکہ شہدا پیکج میں اضافے اور پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے برابر کرنے کا اعلان بھی کیا گیا۔
خیبر پختونخوا ایمرجنسی
قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا ایمرجنسی کی قرارداد پیش ہونے کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے ارکان نے چار گھنٹے سے زائد بحث کی۔
مددگار یا مکار؟ لائبہ اعجاز
بیرونِ ملک تعلیم کا خواب، خاندان کی قربانیاں اور مبینہ فراڈ کے الزامات؛ لائبہ اعجاز کا معاملہ تعلیمی مشاورتی خدمات کی شفافیت پر سوال اٹھاتا ہے۔
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ صوبائی حکومت کی ناکامی کے بعد عوام کے تحفظ اور امن و امان کی بحالی کے لیے وفاق کا آئینی اقدام ہے۔
جوائنٹ ایکشن کمیٹی
آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے باعث شاہراہیں بند اور عوامی زندگی متاثر ہے، جبکہ تعلیمی ادارے کھلے ہونے کے باوجود حکومت اور مظاہرین کے بیانیے میں شدید تناؤ برقرار ہے۔
پی ٹی آئی کو ایک اور 9 مئی، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا دفاع کرتے ہوئے پی ٹی آئی پر ایک اور 9 مئی جیسے واقعے کی تیاری کا الزام لگایا۔
پاکستان اور روس
پاکستان اور روس نے منظم جرائم کی روک تھام، معلومات کے تبادلے اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک مجرمان کی حوالگی کے معاہدوں کو بھی حتمی شکل دیں گے۔
طالبہ لائبہ کیس
گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کیس میں ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم مانسہرہ میں فراڈ کے مقدمے میں اشتہاری ہے۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی
قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کے لیے قرارداد اور صدارتی فرمان پیش کر دیا گیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے ایمرجنسی کو آخری آپشن قرار دیا۔
لکی مروت آپریشن
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار خوارج ہلاک ہو گئے۔ فضائی نگرانی کے بعد زمینی کارروائی کی گئی، جبکہ اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
آزاد کشمیر: سردار امان
آزاد کشمیر میں سردار امان کے مذاکرات سے متعلق مؤقف پر تنقید سامنے آئی ہے، جبکہ سیاسی مکالمے، قانون کی بالادستی اور امن و استحکام کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔
گورنر گلگت بلتستان
سید مہدی شاہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام امن، روزگار اور ترقی چاہتے ہیں، جبکہ آئینی ایمرجنسی سے صوبے میں ترقی کے نئے دور کی امید ہے۔
سعودی عرب میں میزائل حملے
سعودی عرب کا ریاض اور جنوبی علاقوں میں میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ۔ ریاض میں ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی اور 15 مکانات کو نقصان پہنچا۔
خیبر: باڑہ میں 50 شرپسند گرفتار
باڑہ خیبر میں توڑ پھوڑ پر پولیس نے جدید ای پی سیز کی مدد سے 25 افغان شہریوں سمیت 50 شرپسند گرفتار کر لیے، اہلکار کے اغواء کی خبریں بے بنیاد قرار۔
کراچی میں پانچ افراد کی لاشیں
کراچی میں بند فلیٹ سے دو کم سن بچیوں سمیت ایک خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں ملیں۔ آئی جی سندھ نے تحقیقات کا حکم دے کر رپورٹ طلب کرلی۔
خیبر پختونخوا پولیس
خیبر پختونخوا پولیس کی فلاح کے لیے شہداء پیکیج، تنخواہوں میں اضافے، جدید وسائل اور رکے ہوئے فنڈز کے اجرا سے متعلق چار اقدامات کی اصولی منظوری دے دی گئی۔
افغانستان میں طالبان پر حملے
پنجشیر اور بغلان میں مزاحمتی گروپس کے حملوں میں طالبان کے 4 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح کارروائیوں میں شدت آ گئی ہے۔
فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج میزائل
پاک فوج نے فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس سے دور دراز اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت بڑھے گی۔
خیبر پختونخوا میں 180 دن اہم، فیصل واوڈا
فیصل واوڈا نے خیبر پختونخوا کے نئے انتظامی سیٹ اپ کو 180 دن کا ہدف دیتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کی بہتری پر زور دیا۔
خیبر پختونخوا کا لکڑو کالج
مہمند کا گورنمنٹ ڈگری کالج لکڑو 17 سال بعد بھی مکمل نہ ہو سکا۔ پی ٹی آئی کے طویل دورِ حکومت، تعلیمی سہولتوں کی کمی اور صوبے میں گورننس پر سوالات اٹھنے لگے۔
نیوز ویب سائٹ کے لیے اس خبر اور تصویر سے متعلق بہترین آلٹ ٹیکسٹ (Alt Text) متبادل: آپشن 1 (مختصر اور SEO کے لیے بہترین): افغان نائب وزیرِ ثقافت حیات اللہ مہاجر فراہی
افغان نائب وزیر حیات اللہ مہاجر کا بیان ثبوت ہے کہ طالبان غیر ملکی آلہ کار ہیں۔ افغان حکومت ٹی ٹی پی کی سرپرستی کر کے بھارتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
حوثیوں کا سعودی عرب پر حملہ
حوثیوں نے ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور خمیس مشیط فوجی اڈے پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی اتحاد کے مطابق آنے والے میزائل فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیے۔
افغانستان روس
روس نے افغانستان میں امریکی فوجی ڈھانچے کی واپسی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کابل کے ساتھ سکیورٹی اور معاشی تعاون بڑھانے کا اعادہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی کا گمراہ کن پراپیگنڈا بے نقاب
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد جعلی ویڈیوز کے ذریعے پروپیگنڈے کے الزامات سامنے آگئے، جبکہ عوام کی جانب سے سڑکوں سے بینرز اتارنے کو پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست کی مخالفت قرار دیا جا رہا ہے۔
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا عوامی خیرمقدم، سوات سمیت مختلف شہروں میں شہریوں نے اسے پی ٹی آئی کی ناقص گورننس اور مہنگائی سے نجات قرار دے دیا۔
آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت واشک
آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت واشک کے علاقے پلانتک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، جبکہ اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
اقرار الحسن کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ
اقرار الحسن کے خلاف سائبر کرائم مقدمے میں کراچی کی عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، انہیں 17 اکتوبر کو دوبارہ پیش کیا جائے گا۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی
وفاقی وزراء عطا اللہ تارڑ اور اعظم نذیر تارڑ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، دہشت گردی کے بڑھتے واقعات اور افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مؤقف پیش کیا۔
طالبان عملی اقدامات کریں: پاکستان
وزارت اطلاعات نے افغان طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال روکیں اور دہشت گردی کے ٹھوس شواہد کا جواب بیان بازی کے بجائے عملی کارروائی سے دیں۔
کاکروچ تحریک کے پرچم تلے نوجوان سڑکوں پر
ووٹر لسٹوں سے کروڑوں نام خارج کرنے پر بھارتی نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور مودی حکومت شدید دباؤ میں آ گئی۔
مصطفیٰ کمال اور خیبر پختونخوا
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بہتری، دہشت گردی کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ایمرجنسی کے نفاذ کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔
خیبر پختونخوا اور پنجاب کا موازنہ
خیبر پختونخوا کی کارکردگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صوبے کو احتجاجی سیاست کے بجائے ترقی، امن اور عوامی خدمت کی ضرورت
سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دہشت گردی کے خاتمے، ریاستی عملداری اور عوام کے تحفظ کے لیے قومی یکجہتی پر زور دیا۔
رحمان بابا ایکسپریس حادثہ
ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 15 بوگیاں پٹری سے اترنے کے حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو آپریشن مکمل، لاپتا بچی کی تلاش جاری ہے۔
طالبان کی گاڑی پر بم دھماکہ
افغانستان کے صوبے غور کے شہر چوکِ سرِ پل میں بم دھماکے سے 4 طالبان اہلکار ہلاک ہو گئے، حملے کی ذمہ داری افغانستان یونائٹڈ فرنٹ نے قبول کر لی۔
ایجنٹ مافیا کا خونی جال اور ڈنکی کلچر
جعلی ویزوں، انسانی اسمگلنگ اور بے روزگاری کے مسائل پاکستانی نوجوانوں کو غیر قانونی ہجرت کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ ایجنٹ مافیا کے خاتمے اور محفوظ قانونی ہجرت کے لیے مؤثر اقدامات کیوں ضروری ہیں؟
برازیلی فوجی وفد کی جی ایچ کیو آمد
برازیلی فوجی وفد کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، پاکستان اور برازیل نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
پی ٹی آئی احتجاج
سوشل میڈیا پر اے آئی سے بنی گرفتاریوں، جعلی دھرنوں اور سہیل آفریدی کی تصاویر کا فیکٹ چیک؛ زمینی سطح پر کنٹینرز کے پاس صرف گنے چنے لوگ موجود ہیں۔
مسلمانوں کے قتل کی سخت ممانعت
شریعتِ اسلامیہ میں کسی مسلمان کا نا حق خون بہانا اور تکفیری نظریات کے تحت دہشت گردی کرنا شدید ترین جرم اور شرک کے بعد سب سے بڑا ظلم ہے۔ قرآنی نصوص اور احادیث سے ثابت ہے کہ مومن کی جان کی حرمت خانہ کعبہ سے بھی زیادہ ہے۔
کوئٹہ طیارہ حادثہ
کوئٹہ کے نواں کلی علاقے کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد شہید ہوئے۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی وجوہات
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، دہشت گردی کے خطرات اور وفاقی حکومت کے حالیہ اقدامات نے صوبے میں سیاسی و انتظامی بحران کو نمایاں کر دیا ہے۔
دہشتگردی کے خلاف وفاق اور خیبرپختونخوا متحد، محسن نقوی
محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت کو قیادت کرنا ہوگی۔ پہلے مرحلے میں پانچ اضلاع میں چھ ماہ تک سکیورٹی اداروں کو مضبوط بنایا جائے گا۔
ٹی ٹی پی کی سرپرستی: افغان طالبان
افغان طالبان پاکستان پر الزامات کے ذریعے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی پناہ گاہوں پر پردہ ڈال رہے ہیں۔ متعدد سفارتی کوششوں اور واحد مطالبے کے باوجود افغان حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے مسلسل انکار کیا۔
اقرار الحسن گرفتار
اقرار الحسن کی گرفتاری کے بعد اہلیہ فرح یوسف نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل کی، بیٹے پہلاج نے بھی رہائی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی۔
خیبر پختونخوا میں امن فیصل کریم کنڈی
گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کی بحالی اولین ترجیح ہے، پولیس اور سی ٹی ڈی کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما حفاظتی تحویل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد سہیل آفریدی سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔
خیبرپختونخوا گورنر راج
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد ایڈووکیٹ جنرل آفس کے 57 افسران فارغ کر دیے گئے۔
پشاور: بارش کے بعد ضلعی انتظامیہ متحرک
پشاور میں بارش کے بعد ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی عملہ متحرک، اہم شاہراہوں سے پانی کی نکاسی اور ٹریفک کی روانی کے لیے اقدامات جاری۔
پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر جگہ جگہ جشن
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر عوام نے مٹھائیاں بانٹ کر اور جشن منا کر یومِ نجات منایا۔

Recent News

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

November 6, 2026

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

November 6, 2026

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

November 6, 2026

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

November 6, 2026

اسرائیل میں حکومت سازی کے عمل میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو کنیسٹ کے 67 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، جس سے بنیامین نیتن یاہو کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں۔

November 6, 2026

محسن رضائی نے پیوٹن سے ملاقات میں ایرانی قیادت کا پیغام پہنچانے کا دعویٰ کیا، تہران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے سات شرائط پوری کرنے پر اصرار کردیا۔

November 6, 2026

بھارت نے پرلے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، جبکہ فلپائن کو براہموس میزائلوں کی مزید فروخت کے لیے 800 ملین ڈالر تک کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔

November 6, 2026

پشاور کے علاقے حیات آباد میں مسلح افراد نے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد خان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ مقتول رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کے بھانجے تھے۔

November 6, 2026

پاکستان کی کوششوں سے سلامتی کونسل نے جنگ کے دوران سفارت کاری اور مذاکرات کی حمایت میں صدارتی بیان اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔

November 6, 2026

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس نے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرلی، ایران جنگ پر ٹرمپ انتظامیہ کے لیے مشکلات بڑھنے کا امکان ہے۔

November 6, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔